Bharat Express

Team India

India vs New Zealand: ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا سیمی فائنل میچ بدھ کے روز کھیلا جائے گا۔ رچن رویندر اس مقابلے میں ہندوستان کے لئے سردرد بن سکتے ہیں۔

پوائنٹس ٹیبل میں ٹیم انڈیا ٹاپ پر ہے۔ اس لیے وہ پہلا سیمی فائنل ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔ یہ میچ 15 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ ہندوستانی ٹیم نے اس ورلڈ کپ میں اب تک 8 میچ کھیلے ہیں اور ان میں سے تمام میں کامیابی حاصل کی ہے۔

محمد شامی کی انتہائی تباہ کن گیندبازی اور محمد سراج کا طوفانی وار سری لنکائی بلے بازوں کو زیادہ دیر تک کریچ پر رہنے نہیں دیا ۔ سری لنکا کی پوری ٹیم 20 اوور بھی نہیں کھیل پائی اور آل آوٹ ہوگئی ۔ محمد شامی نے 5 وکٹ حاصل کئے جبکہ محمد سراج نے 3 وکٹ حاصل کئے۔

ہندوستانی ٹیم کے تیز گیند باز محمد شمی نے ونڈے ورلڈ کپ 2023 کے دو ہی مقابلوں میں 9 وکٹ اپنے نام کرلئے ہیں۔ ورلڈ کپ کے دوران محمد شمی بے حد خونخوار انداز میں دکھائی دیتے ہیں۔

ٹیم انڈیا کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے خلاف جیت کا جشن بڑے جوش و خروش سے منایا۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 229 رنز بنائے تھے۔ جواب میں انگلینڈ کی ٹیم 129 رنز کے اسکور پر ڈھیر ہو گئی۔

نیوزی لینڈ کو بھلے ہی بھارت کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا ہو لیکن ٹیم فارم میں ہے اور سیمی فائنل کا دعویٰ کر رہی ہے۔ نیوزی لینڈ پوائنٹس ٹیبل میں دوسرے نمبر پر ہے۔ اس نے پانچ میں سے چار میچ جیتے ہیں۔

Hardik Pandya Ruled Out: بی سی سی آئی نے ہاردک پانڈیا کی میڈیکل رپورٹ جاری کی ہے۔ وہ دھرمشالہ میں کھیلے جانے والے میچ میں نہیں کھیل پائیں گے۔

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان احمدآباد میں ورلڈ کپ 2023 کا 12واں میچ کھیلا جا رہا ہے۔ روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔

India vs Pakistan World Cup 2023: ہندوستان اورپاکستان کے درمیان بڑا مقابلہ کھیلا جانے والا ہے۔ اس میچ میں ہندوستان کے سامنے سب سے بڑا چیلنج شاہین شاہ آفریدی رہنے والے ہیں۔ ایسے میں سابق پاکستانی کرکٹر سکندر بخت نے شاہین آفریدی کو خاص مشورہ دیا ہے۔

شبمن گل کی ڈینگو رپورٹ گزشتہ ہفتے مثبت آئی تھی۔ اس کے بعد گل اتوار کو بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے میچ سے باہر ہو گئے تھے۔ توقع کی جا رہی تھی کہ گل ہفتے کو پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے میچ کے لیے فٹ ہو جائیں گے۔