Bharat Express

Team India Head Coach

تلک ورما 8 نومبر 2002 کو حیدرآباد میں پیدا ہوئے۔ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ایک الیکٹریشن کے بیٹے تلک کو ابتدائی دنوں میں بہترین سہولیات میسر نہیں تھیں لیکن ان کی بلے بازی کی صلاحیت پیدائشی تھی۔ نوجوان بلے باز تلک ورما کی زندگی جدوجہد سے بھرپور رہی۔ انہوں نے بچپن میں بہت غربت دیکھی

موجودہ ٹیم میں کئی سینئر کھلاڑی ہیں جنہیں کھیل کا تقریباً اتنا ہی تجربہ ہے جتنا کہ گمبھیر کو۔ ایسے میں ان کے ساتھ تال میل برقرار رکھنا گمبھیر کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہوگا۔

ڈراوڈ کی میعاد ختم ہونے کی خبروں کے ساتھ ہی گوتم گمبھیر کے ہیڈ کوچ بننے کی خبریں بھی سامنے آ رہی تھیں۔ اب جئے شاہ نے اس کی منظوری دے دی ہے۔ اس وقت ہندوستانی ٹیم شبھمن گل کی کپتانی میں زمبابوے کے دورے پر ہے۔

ٹیم انڈیا کا کوچ بننے سے متعلق گوتم کا تازہ موقف یہ ہے کہ انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا بلکہ وہ اس پر فخر محسوس کریں گے ۔ ابوظہبی کے میڈور ہسپتال میں کھیلوں کے شائقین کے ساتھ بات چیت کے دوران جب ایک طالب علم نے ان سے پوچھا کہ کیا وہ بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنا چاہتے ہیں۔

ہندوستانی ٹیم کے نئے کوچ کے لئے بی سی سی آئی کی تلاش جاری ہے اور بورڈ نے اس کے لئے درخواست طلب کی ہیں، لیکن بی سی سی آئی کے افسران اس کے علاوہ بھی کئی سابق کرکٹروں اورسینئر کوچ سے رابطہ کررہے ہیں۔ اس میں سب سے اوپرگوتم گمبھیرکا نام چل رہا ہے۔

ٹیم انڈیا ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے امریکہ جائے گی۔ ان کا یہاں پہلا میچ 5 جون کو ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 9 جون کو کھیلا جائے گا۔ ٹیم انڈیا کے یہ میچ نیویارک میں ہوں گے۔