PM Modi Will Attend Pongal Celebrations: ایل مرگن کی رہائش گاہ پر 14 جنوری کو پونگل تقریب، وزیر اعظم مودی ہوں گے شریک
وزیر اعظم مودی 14 جنوری کو تمل ناڈو کے سب سے اہم اور روایتی تہوار پونگل کے موقع پر منعقد خصوصی پروگرام میں شرکت کریں گے۔ یہ پروگرام صبح 9:30 بجے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مرگن کی نئی دہلی میں واقع رہائش گاہ پر منعقد کیا جائے گا۔
Vice President CP Radhakrishnan : نائب صدر سی پی رادھا کرشنن کا تریپور میں جذباتی لمحہ، مصروف شیڈول سے وقت نکال کر اپنی ماں سے کی ملاقات
نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھاکرشنن نے سماجی پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اپنی والدہ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ”آج تریپور میں اپنی والدہ کے آشیرواد حاصل کرنے کا لمحہ نصیب ہوا “۔ تصویر میں ان کی والدہ کو بیٹے کو دعائیں دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
Amit Shah in Madurai: امت شاہ نے مدورائی میں بی جے پی کی ریلی سے کیا خطاب، بدعنوانی کے معاملات پر ڈی ایم کے حکومت پر لگائے بدعنوانی کے الزامات
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اتوار کو مدورائی، تمل ناڈو میں منعقدہ ایک بہت بڑی عوامی میٹنگ میں ریاست کی ڈی ایم کے حکومت اور وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
Amit Shah in Madurai: وزیر داخلہ امت شاہ نے کی تمل ناڈو بی جے پی کور کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت، ڈی ایم کے حکومت پر سادھا نشانہ
امت شاہ اگلے سال تمل ناڈو اسمبلی انتخابات کے حوالے سے لیے پارٹی کی تیاریوں کا جائزہ لینے اور انتخابی حکمت عملی کی تیاری کے لیے مدورائی پہنچے ہوئے ہیں۔
Amit Shah to visit Madurai: امت شاہ 2026 کے تمل ناڈو انتخابات سے قبل 8 جون کو کریں گے مدورائی کا دورہ، بی جے پی کیڈر میٹنگ میں ہوں گے شریک
پارٹی ذرائع نے تصدیق کی کہ امت شاہ پارٹی کارکنوں سے ریاستی صدر نینر ناگینتھرن کے پیچھے ریلی نکالنے پر زور دیں گے۔
Tamil Nadu BJP president Annamalai resigns: تمل ناڈو کی سیاست میں بڑا الٹ پھیر، ریاستی بی جے پی صدر اناملائی نے دیا استعفیٰ
تمل ناڈو کی سیاست میں ایک بڑا الٹ پھیر سامنے آ رہا ہے۔ ایک اہم پیش رفت میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ریاستی صدر کے اناملائی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔





