Bharat Express DD Free Dish

Taliban

کابل، 25 نومبر (بھارت ایکسپریس): بدھ کو ایک اسٹیڈیم میں تین خواتین سمیت کل 12 افراد کو کوڑوں کی سزا دی گئی۔ سزا  کے اس پورے واقعے کو باقاعدہ طور پر لوگوں تک پہنچانے کے لئے تمام انتظامات کئے گئے تھے۔ دارالحکومت کابل کے جنوب میں واقع صوبہ لوگر کے گورنر نے معزز علما، مجاہدین، …

بھارت ایکسپریس /افغانستان کے  دارالحکومت کابل  شہر میں خواتین کے پارک  میں جانے پر  روک لگا دی گئی ہے ،طالبان  کی حکومت نے  اس بات کی تصدیق بھی کی ہے لیکن  اسکی کیا وجہ ہے ؟ اس کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کی گیئں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کی مانیں تو  افغان خواتین کو کابل …

کابل، 7 نومبر (بھارت ایکسپریس): افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی کے بھائی محمود کرزئی  کو اس وقت  حراست میں لے لیا گیا جب وہ کابل ائیرپورٹ سے دبئی کے لئے روانہ ہو رہے تھے۔ خامہ پریس کی ایک رپورٹ کے مطابق، وہ دبئی جانے والی ایریانا ائیرلائنس کی فلائٹ میں سوار تھے۔ بہت سی …

طالبان حکومت نے ہندوستان کے ساتھ ہوائی راہداری کو دوبارہ شروع کر  دیا ہے، جسے 2019 میں سابق صدر محمد اشرف غنی کی حکومت نے قائم کیا تھا۔تجارت میں اضافے کے لیےطالبان حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق طالبان کی وزارت صنعت و تجارت کے ترجمان عبدالسلام …