Bharat Express

Syed Shahnawaz Hussain

حسین نے یہ بھی کہا کہ پارٹی نے کیرالہ کے کالی کٹ سے ایک مسلم ماہر تعلیم کو ٹکٹ دیا ہے اور امکان ہے کہ وہ لکشدیپ میں کمیونٹی کے ایک اور رکن کو میدان میں اتارے گی۔ بہار کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا، "یہاں این ڈی اے سے ایک مسلم امیدوار ہے جسے بی جے پی سپورٹ کرے گی۔

یہ بدلتے بھارت کی تصویر ہے ،آج کا بھارت نیا بھارت ہے،خوبصورت بھارت ہے اور میں یہاں پیغام محبت لے کر آیا ہوں ،میرے ساتھ یہ سوامی جی کھڑے ہیں ،اسی کا نام بھارت ہے۔ ہمارے پوجا کرنے کے طریقے ضرور الگ ہوسکتے ہیں ،ہمارے عقائدضرور مختلف ہوسکتے ہیں ۔ لیکن ہمارا جو سب سے بڑا مذہب ہے وہ انسان اور انسانیت کا ہے۔

بلیا مالدے پور موڑ پر یووا چیتنا کی جانب سے مکر سنکرانتی ملن تقریب کا انعقاد کیا گیا۔سوامی ابھیشیک برہم چاری نے تقریب کا افتتاح کیا۔اس موقع سے بی جے پی کے قومی ترجمان شاہنواز حسین مہمان خصوصی کے طور پر موجود تھے۔ایم پی نیرج شیکھر نے بھی تقریب سے خطاب کیا۔

پولیس نے عدالت میں رپورٹ درج کرکے ایف آئی آر منسوخ کرنے کی استدعا کی تھی۔ پولیس رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے جج نے کہا، "تفتیشی افسر کی طرف سے کوشنگ رپورٹ داخل کرتے وقت جو مسائل اٹھائے گئے،یہ ایسے معاملات ہیں جن پر سماعت کے دوران فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔

شاہنواز حسین تین بار لوک سبھا کے رکن رہ چکے ہیں (1999، 2006، 2009) اور ایک بار قانون ساز کونسل کے رکن (2021 موجودہ)۔ وہ اپنی ریاست میں ایک محنتی وزیر کے طور پر جانے جاتے تھے۔

ایسوسی ایشن کے دہلی کے صدر ونود چودھری نے کہا کہ بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر انچیف اوپیندرا رائے کو صحافت کے میدان میں ان کے شاندار کام کے لیے اعزاز سے نوازا گیاہے

’بھارت ایکسپریس‘ کے ایڈیٹران چیف اوپیندر رائے نے بی جے پی کے سینئر لیڈر اور ایم ایل سی سید شہنواز حسین کو جلد ہی لانچ ہونے والے اپنے نیوز چینل ’بھارت ایکسپریس‘ کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان مدعو کیا۔