Smith misses 10000 Test runs by one run: 9999 رنز اور آؤٹ، 10,000 ٹیسٹ رنز بنانے سے محروم رہے اسمتھ
اسمتھ کو اب سری لنکا کے خلاف گال میں پہلے ٹیسٹ کے دوران 10,000 کلب میں شامل ہونے والے 15ویں بلے باز بننے کا موقع ملے گا۔ وہ ایلن بارڈر، اسٹیو وا اور رکی پونٹنگ کے بعد ایسا کرنے والے چوتھے آسٹریلیائی کھلاڑی بن جائیں گے۔ سڈنی ٹیسٹ سے پہلے بارڈر نے اسمتھ کی تعریف کی اور انہیں کھیل کا لیجنڈ قرار دیا۔
وراٹ کوہلی ہوئے برہم، آؤٹ ہوتے ہی گالی دی، ناراضگی ظاہرکرتے ہوئے ویڈیو وائرل
بارڈر-گواسکرٹرافی 25-2024 کے آخری میچ میں بھی وراٹ کوہلی کا بلّا خاموش رہا۔ سڈنی ٹسٹ کی پہلی اننگ میں 17 رن بنانے کے بعد وہ دوسری اننگ میں 6 رن بناکرہی آؤٹ ہوگئے۔ وہ ایک بار پھرجاتی ہوئی گیند پرآؤٹ ہوئے، جس کے بعد وہ کافی زیادہ غصے میں نظرآئے۔
India vs Australia 5th Sydney Test: سڈنی ٹسٹ میں ٹیم انڈیا بے حال، پہلی اننگ میں 185 رنوں پرآل آؤٹ، بولینڈ نے لئے 4 وکٹ
سڈنی ٹسٹ میں ٹیم انڈیا نے ٹاس جیت کربلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ٹیم انڈیا صرف 185 رنوں پرآل آؤٹ ہوگئی۔
Sydney Test: مائیکل کلارک نے کی نتیش کمار ریڈی کی تعریف، کہا- ’جینئس‘ آل راؤنڈر ریڈی کو بلے بازی میں کرنا چاہئے پرموٹ
بیٹنگ کے ساتھ ساتھ ریڈی کی گیند بازی اور فیلڈنگ بھی ٹیم کے لیے بڑی طاقت ہیں۔ انہیں اوپر بھیجنے سے بھارت کو سڈنی ٹیسٹ جیت کر سیریز برابر کرنے اور بارڈر-گاوسکر ٹرافی کو بچانے کا موقع مل سکتا ہے۔ اس وقت آسٹریلیا کو سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔ بھارت کو سڈنی میں جیت کی اشد ضرورت ہے۔