Blinken concerns about anti-conversion laws in India: ’’ہندوستان میں تبدیلی مذہب مخالف قوانین اور نفرت انگیز تقاریر میں اضافہ تشویشناک ہے…‘‘، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا بڑا بیان
یکساں سول کوڈ (یو سی سی) کے نفاذ کے مطالبے پر اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے کہا کہ مسلم، سکھ، عیسائی اور قبائلی رہنماؤں اور کچھ ریاستی حکومتوں کے عہدیداروں نے اس بنیاد پر اس کی مخالفت کی ہے کہ یہ ملک کو 'ہندو راشٹر' میں تبدیل کرنے کے منصوبے کا حصہ ہے۔
Supreme Court on Hate Speech: نفرت آمیز تقاریر پر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ- نفرت پھیلانے والوں پر قانون کے مطابق ہوگی کارروائی
نوح تشدد کے بعد مہاپنچایت میں مسلمانوں کے خلاف بائیکاٹ کی مہم کے خلاف عرضی پر سپریم کورٹ 25 اگست کو سماعت کرے گا۔
Supreme Court On Hate Speech: نفرت انگیز تقریر ناقابل قبول، سپریم کورٹ نے مرکزی سرکار کو دی بڑی ہدایت
سپریم کورٹ ہریانہ سمیت مختلف ریاستوں میں منعقدہ ریلیوں میں ایک مخصوص کمیونٹی کے افراد کے قتل اور ان کے سماجی اور اقتصادی بائیکاٹ کے لیے مبینہ نفرت انگیز تقاریر کے سلسلے میں دائر درخواست کی سماعت کر رہی تھی۔یہ درخواست صحافی شاہین عبداللہ نے دائر کی تھی۔
Ensure no Hate speeches, Violence in VHP rallies: سپریم کورٹ نے وشو ہندو پریشد کے مظاہروں میں اشتعال انگیزی اور تشدد کی صورت میں کاروائی کرنے کی ہدایت دی
جج نے سماعت کے دوران کہا کہ وی ایچ پی کے پروگراموں پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ ریاستوں سے صرف اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہا گیا ہے کہ ان میں اشتعال انگیز تقریریں نہ ہوں۔ ان پروگراموں کی وجہ سے تشدد نہ پھیلے۔اگر ایسا ہوتا ہے تو پولیس کو اس پر ایکشن لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Supreme Court: نفرت انگیز تقریر پر سپریم کورٹ سخت، ریاستوں سے کہا- شکایت نہ ہونے پر بھی کریں ایف آئی آر درج
سپریم کورٹ نے یہ حکم صرف دہلی، اتراکھنڈ اور یوپی حکومت کو نفرت انگیز تقریر کے حوالے سے دیا تھا۔ وہیں آج یہ حکم سپریم کورٹ نے تمام ریاستوں کو دیا ہے۔