Hospital license will be revoked if baby is stolen: ’جس اسپتال سے بچہ چوری ہوگا، اس کا لائسنس فوری طور پر منسوخ کردیا جائے گا‘، سپریم کورٹ کا سخت موقف
سپریم کورٹ نے چائلڈ ٹریفکنگ کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے اسپتال سے بچہ چوری پر لائسنس منسوخی کا حکم دیا، اور ملزمان کی ضمانت بھی منسوخ کر دی۔ ریاستی حکومتوں کو سخت ہدایات دی گئیں
Vijay moves Supreme Court against Waqf Act: وقف ترمیمی قانون کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے مشہور تمل اداکار اور سیاسی پارٹی تملگا ویتری کزگم کے سربراہ وجے
تملگا ویتری کزگم (ٹی وی کے) کے صدر اور مشہور تمل اداکار وجے نے وقف (ترمیمی) ایکٹ 2025 کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کی ہے۔
Petition against Waqf Amendment Act: وقف ترمیمی قانون کے خلاف داخل پٹیشن پر سپریم کورٹ میں 16اپریل کو ہوگی سماعت
جمعیۃعلماء ہند کی جانب سے سینئر ایڈوکیٹ کپل سبل نے اس معاملہ پر فوری سماعت کی درخواست کی تھی۔ وقف قانون آئین ، سیکولرازم اورملک کے امن واتحادکے لئے ایک بڑاخطرہ :مولانا ارشدمدنی
Supreme Court on reservation for OBCs: مدھیہ پردیش کی سابقہ کانگریس حکومت کا فیصلہ رہے گا قائم، سپریم کورٹ نے او بی سی ریزرویشن پر اپنا حکم کیا صادر
سپریم کورٹ نے یوتھ فار ایکویلٹی کی طرف سے داخل عرضی کا نمٹارا کرتے ہوئے کہا کہ او بی سی ریزرویشن کو لے کر کوئی رخنہ نہیں ہے۔ یعنی او بی سی کے لیے 27 فیصد ریزرویشن کا راستہ صاف ہو گیا۔
Supreme Court of India: اتر پردیش کی پولیس پر چیف جسٹس آف انڈیا سنجیو کھنہ کا سخت تبصرہ، انتظامیہ کے رویہ سے سپریم کورٹ سخت برہم
چیف جسٹس آف انڈیا نے کہا کہ اتر پردیش میں جو ہو رہا ہے، وہ سراسر غلط ہے۔ روزانہ دیوانی مقدمات کو مجرمانہ مقدمات میں بدلا جا رہا ہے۔ انتظامیہ کے رویہ پر عدالت عظمیٰ نے سخت تبصرہ کرنے کے ساتھ ہی آئندہ اس طرح کے معاملے سامنے آنے پر جرمانہ لگانے کی تنبیہ بھی کی۔
Supreme Court strongly condemns bulldozer operation: بلڈوزر کارروائی پر یوگی حکومت کو سپریم کورٹ کی سخت پھٹکار، عدالت نے کہا کہ اس واقعہ نے ضمیر کو جھنجھوڑ دیا
عدالت عظمیٰ نے نے متاثرین کو راحت دیتے ہوئے گھروں کو پھر سے بنانے کی مشروط اجازت دے دی ہے۔ سال 2021 میں وکیل ذوالفقار حیدر، پروفیسر علی احمد اور دیگر دو بیواؤں کے گھروں کو بلڈوزر سے توڑ دیا گیا تھا۔
Justice Bagchi appointed as Supreme Court’s judge: سپریم کورٹ میں جج مقرر ہوئے جسٹس باغچی، 17 مارچ کو لیں گے حلف، 2031 میں بنیں گے چیف جسٹس آف انڈیا
جسٹس باغچی کو 27 جون 2011 میں کلکتہ ہائی کورٹ کا جج مقرر کیا گیا تھا۔ 4 جنوری 2021 میں آندھراپردیش ہائی کورٹ میں ان کا تبادلہ کردیا گیا تھا۔ جسٹس باغچی کو 8 نومبر 2021 کو کلکتہ ہائی کورٹ میں واپس بھیجا گیا اور اس وقت سے وہ وہیں تعینات ہیں۔
Supreme Court: ’یہ قانونی عمل کا غلط استعمال ہے‘، سپریم کورٹ نے سابق فوجی کیپٹن کے خلاف عصمت دری کیس میں خارج کردی چارج شیٹ
سپریم کورٹ نے مبینہ عصمت دری کیس میں ایک سابق فوجی افسر کے خلاف دائر چارج شیٹ منگل کو خارج کر دی۔ عدالت نے کہا کہ یہ ’یہ قانونی عمل کا غلط استعمال ہے‘۔
CLAT Result-2025:سپریم کورٹ کا سی ایل اے ٹی- پی جی 2025 کے نتائج پر روک لگانے سے انکار، 10 دسمبر کو کیا جائے گا نتائج کا اعلان
سپریم کورٹ نے سی ایل اے ٹی- پی جی2025 کے نتائج کے اعلان پر پابندی عائد کرنے سے انکار کر دیا۔ اب سی ایل اے ٹی- پی جی-2025 کا نتیجہ 10 دسمبر کو اعلان کیا جائے گا۔
CLAT Result 2025: سی ایل اے ٹی -پی جی 2025 کے نتائج پر پابندی کا مطالبہ، قانون کے طلباء نے سپریم کورٹ میں دائر کی عرضی
سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں سی ایل اے ٹی -پی جی-2025 کے نتائج کے اعلان پر پابندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ یہ درخواست قانون کے دو طالب علم انس خان اور آیوش اگروال کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔





