Bharat Express

sunita kejriwal

AAP ایم ایل اے اور مشرقی دہلی سے پارٹی کے امیدوار کلدیپ کمار کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کے آغاز سے قبل مبینہ ایکسائز پالیسی گھوٹالے میں اپنے قومی کنوینر کیجریوال کی گرفتاری سے پارٹی کو بڑا دھچکا لگا ہے۔

عام آدمی پارٹی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ وزیر اعلی اروند کیجریوال کی اہلیہ سنیتا کیجریوال بھی دہلی میں عام آدمی پارٹی کی طرف سے لڑنے والی دیگر تین لوک سبھا سیٹوں پر روڈ شو میں حصہ لیں گی۔

سنیتا کیجریوال نے مزید کہا کہ اروند کیجریوال اور ہیمنت سورین کو دھوکے سے جیل میں ڈالا گیا ہے۔ انہوں نے نعرے لگائے، ’’جیل کا تالا ٹوٹے  گا، اروند کیجریوال چھوٹے گا، ہیمنت سورین چھوٹے گا‘‘۔

رانچی کے پربھات تارا گراؤنڈ میں ہونے والی اس میگا ریلی میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی اہلیہ سنیتا کیجریوال بھی موجود ہوں گے۔ ان کے علاوہ جھارکھنڈ کے سابق وزیراعلیٰ اور جے ایم ایم لیڈر ہیمنت سورین کی اہلیہ کلپنا سورین بھی موجود رہنے  والی ہیں۔

دہلی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی  کے قومی کنوینر اروند کیجریوال کی اہلیہ سنیتا کیجریوال 21 اپریل کو جھارکھنڈ کے رانچی میں ہونے والی انڈیا الائنس ریلی میں شرکت کریں گی۔ عام آدمی پارٹی ذرائع نے خبر رساں ایجنسی اے این آئی کو یہ اطلاع دی۔ پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان اورعام …

گوپال رائے نے مزید کہا، "اروند کیجریوال نے یہ پیغام بھی بھیجا ہے کہ 14 اپریل کو بابا صاحب کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام آدمی پارٹی کے کارکنان 'تاناشاہ کو ہٹاؤ، جمہوریت بچاؤ' مہم چلائیں۔

اروند کیجریوال کی اہلیہ نے اب تک تین ڈیجیٹل پریس کانفرنسوں سے خطاب کیا ہے، جس میں انہوں نے ای ڈی کی حراست اور تہاڑ جیل سے وزیر اعلیٰ کے پیغامات پڑھ کر سنائے ہیں۔

عام آدمی پارٹی کے سبھی اراکین اسمبلی نے سنیتا کیجریوال سے ایک ہی بات کہی ہے کہ دہلی کی 2 کروڑ روام کیجریوال کے ساتھ کھڑی ہے۔ وہ جیل سے ہی حکومت چلائیں، کسی بھی قیمت پروزیراعلیٰ استعفیٰ نہ دیں۔

اسی مہینے میں اروند کیجریوال کو ای ڈی نے دہلی شراب پالیسی کیس سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا تھا۔ کیجریوال کی جانب سے عدالت میں اپیل کی گئی تھی، تاہم ان کی درخواست کو مسترد کر دیا گیا تھا۔

کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے انڈیا الائنس کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک کو بچانے، ملک کی یکجہتی کو بچانے، جمہوریت کو بچانے اور آئین کو بچانے کے لیے اتنے سارے لیڈر ایک پلیٹ فارم پر آئے ہیں۔