Bharat Express

sunita kejriwal

بی جے پی لیڈر شہزاد پونا والا نے الزام لگایا کہ اروند کیجریوال اپنی اہلیہ سنیتا کیجریوال کو وزیر اعلیٰ بنانا چاہتے ہیں۔

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کوشراب گھوٹالہ معاملے میں سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے پران کی اہلیہ سنیتا کیجریوال نے خوشی ظاہرکی۔ انہوں نے عام آدمی پارٹی کے لیڈران اورکارکنان کومبارکباد دی۔

سنیتا کیجریوال نے کہا کہ ہریانہ میں عام آدمی پارٹی کی حکومت بننے کے بعد یہاں کے لوگوں کو بھی دہلی اور پنجاب جیسی سہولیات ملیں گی۔

عام آدمی پارٹی ہریانہ کے ریاستی نائب صدر انوراگ ڈھنڈا کوکلا یت اسمبلی سیٹ سے لڑنے کی تیاری کر رہی ہے، وہیں عام آدمی پارٹی کروکشیتر میں کم از کم ایک سیٹ کا مطالبہ کر رہی ہے۔

عدالت نے کہا تھا کہ جانچ مکمل ہو چکی ہے اور کیس میں چارج شیٹ داخل کر دی گئی ہے۔ اس کیس میں 51 سے زیادہ لوگوں کی گواہی ہونی ہے۔ ٹرائل مکمل ہونے میں وقت لگے گا۔

بی جے پی ہریانہ اسمبلی انتخابات میں تیسری بار حکومت بنانے کا دعویٰ کر رہی ہے جبکہ کانگریس اور عام آدمی پارٹی دعویٰ کر رہی ہے کہ ان کی پارٹی ریاست میں اپنے طور پر حکومت بنا رہی ہے۔

دہلی حکومت کی وزیر آتشی نے جمعرات (15 اگست) کو اپنی ایکس پوسٹ میں کہا کہ آج یوم آزادی ہے۔ جب ہندوستان نے 1947 میں برطانوی آمریت سے آزادی حاصل کی۔ سینکڑوں آزادی پسندوں پر لاٹھی چارج کیا گیا۔

عام آدمی پارٹی اور جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) کے لیڈران کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے، عام آدمی پارٹی نے کہا کہ حزب اختلاف کا متحدہ محاذ’انڈیا اتحاد’  آمریت کے خلاف ہے۔

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی اہلیہ سنیتا کیجریوال نے ہفتہ کے روز ایک ویڈیو پیغام جاری کرکے دعویٰ کیا کہ آندھرا پردیش کے ایک رکن پارلیمنٹ نے بیٹے کو بچانے کے لئے اپنا بیان بدل لیا۔

سی بی آئی کی طرف سے پیش ہونے والے وکیل نے کہا، "بد نیتی کے غیر ضروری الزامات لگائے جا رہے ہیں۔ ہم یہ کارروائی انتخابات سے پہلے ہی کر سکتے تھے۔ میں (سی بی آئی) اپنا کام کر رہا ہوں۔