Bharat Express DD Free Dish

Sri Lanka Cricket Team

Sri Lanka Squad For World Cup 2023: داسن شناکا ورلڈ کپ میں سری لنکائی ٹیم کی قیادت کریں گے، جبکہ کسل مینڈس نائب کپتان کا کردار نبھائیں گے، لیکن ورلڈ کپ سے پہلے سری لنکا کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔

ہندوستانی ٹیم نے ایشیا کپ 2023  میں سری لنکا کو سپر-4 مقابلے میں 41 رنوں سے شکست دیتے ہوئے فائنل میں اپنی جگہ کو یقینی کرلی ہے۔ اس میچ میں کلدیپ یادو نے سب سے زیادہ 4 وکٹ حاصل کئے۔

Asia Cup 2023: ایشیا کپ 2023 کے سپر-4 راؤنڈ میں 10 ستمبر کو ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ اس بڑے مقابلے کے لئے ریزرو ڈے رکھا گیا ہے۔ اسے لے کر بنگلہ دیش اور سری لنکا کے کوچ نے ناراضگی ظاہر کی ہے۔

افغانستان کے سامنے میچ جیتنے کے لئے 292 رنوں کا ہدف تھا۔ وہیں افغان ٹیم کے سپر-4 راونڈ میں پہنچنے کے لئے ہدف 37.1 اوور یا اس سے پہلے حاصل کرنا تھا۔

سری لنکا نے 2023 ایشیا کپ میں اپنی مہم کی شروعات جیت کے ساتھ کی ہے۔ ونڈے میں سری لنکا کی یہ مسلسل 11ویں جیت ہے۔ +-

کولمبو ٹسٹ کے دوسرے دن بارش کی وجہ سے محض 10 اوور کا کھیل ہوسکا۔ پاکستان کا اسکور دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے کے بعد 2 وکٹ پر 178 رن ہے۔ اس طرح پاکستانی ٹیم کی سبقت 12 رنوں کی ہو ہوگئی ہے۔

آئی سی سی ونڈے عالمی کپ کی میزبانی اس سال ہندوستان کر رہا ہے۔ اس ٹورنا منٹ میں کل 10 ٹیموں کے درمیان مقابلے ہوں گے۔