Illegal Migration: False Promises, Real Consequences: غیر قانونی ہجرت: جھوٹے وعدے، حقیقی نتائج
امریکی مقرر مائیکل ہف غیر قانونی طور پر امریکہ میں داخل ہونے کی کوشش اور جعلی ویزا اسکیموں کے سنگین خطرات سے آگاہ کرتے ہیں۔
Cross-border cooperation against drug abuse: منشیات کے استعمال کے خلاف سرحدوں سے ماورا تعاون
ڈاکٹر کوستُبھ شرما نے ہمفری فیلوشپ کے ذریعے منشیات کے استعمال کی روک تھام، علاج اور کمیونٹی پر مبنی حکمت عملیوں کا مطالعہ کیا اور صحت عامّہ کو مضبوط کرنے کے طریقے دریافت کیے۔
Promoting technology leadership in the US and India: امریکہ اور ہندوستان میں ٹیکنالوجی قیادت کا فروغ
اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی اور آئی آئی ٹی بمبئی کی مشترکہ کوششیں صنعتی جدّت، نیم موصل ٹیکنالوجی اور مادّی تحقیق میں عالمی معیار کے ماہرین تیار کرنے کا ذریعہ بن رہی ہیں۔
Monitoring Earth With NISAR: نائیسارسے کرہ ارض کی نگرانی
اس مضمون میں اکشتا کرشن مورتی کے ساتھ نائیسار کی سائنسی و انجینئرنگ جہتوں اور اشتراکات، نیززمین کے بدلتے نظام کو سمجھنے میں اس کے کردار پر گفتگو ملاحظہ کریں۔
Securing the Indo-Pacific Together: ہند۔بحرالکاہل خطے کا باہمی تحفظ
انٹرنیشنل وزیٹر لیڈرشپ پروگرام سے فیض یافتہ پرتنا شری باسو نے اس مضمون میں ہند۔بحرالکاہل خطے میں آزادی اور کشادگی کو فروغ دینے میں امریکہ۔ہند شراکت داری کے کردار پر روشنی ڈالی ہے۔
Securing the Indo-Pacific Gateway: ہند۔بحرالکاہل راہدرای کا تحفظ
ہند۔ بحرالکاہل محفوظ و پائیدار انفراسٹرکچر پروگرام بندرگاہوں کی سلامتی اور خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت کو بہتر بناتا ہے جس کا مقصد ہند۔بحرالکاہل خطے کے رہنماؤں کو باہمی تعاون اور علم کی شراکت کے ذریعے تربیت دینا ہے۔
Mapping Strategic Currents in the Indo-Pacific: ہند۔بحرالکاہل خطے میں اسٹریٹجک رجحانات کی نقشہ بندی
انٹرنیشنل وزیٹر لیڈرشپ پروگرام سے فیض یافتہ فُلبرائٹ۔نہرو اسکالرمدھوچندا گھوش اس مضمون میں ہند۔بحرالکاہل خطے کے مسائل، امریکہ۔ہند۔جاپان سہ فریقی تعاون اور ان تجربات پر گفتگو کرتی ہیں جن کی بدولت ان کی عالمی امور کی سمجھ بوجھ پروان چڑھی۔
Strengthening Maritime Ties in the Quad: کواڈ ممالک کے درمیان سمندری تعاون کو بڑھانا
امریکی حکومت کا ایک تبادلہ پروگرام کواڈ تعاون کو مزید مضبوط کرتا ہے جس سے شرکاء کو سمندری سلامتی ، تنصیبات کے تحفظ اور علاقائی ہم آہنگی سے متعلق بصیرت حاصل ہوتی ہے۔
سفارت کاری میں ٹیکنالوجی کا کردار
کواڈ پروگرام فیلو پرنے کوٹاستھانے اس مضمون میں بتا رہے ہیں کہ سیمی کنڈکٹرکے بارے میں لائحہ عمل، ڈجیٹل حکومت اور تکنیک پر مبنی سفارت کاری کس طرح امریکہ۔ ہند تعاون اور ہند۔ بحرالکاہل خطے میں کواڈ کی کاوشوں پر اثر اندا ز ہورہی ہے۔
Quad Vision for Better Ports: بندرگاہوں کی بہتری کے لیے کواڈ کا مشترکہ وژن
کواڈ انفرااسٹرکچر فیلو نیکتا سِنگلا بتا رہی ہیں کہ کیسے امریکہ۔ہند اتحاد اور کواڈ شراکت داری کی بدولت بندرگاہوں کی جدید کاری کی جا سکتی ہے، تجارتی راستوں کو محفوظ بنایا جا سکتا ہے اور ہند۔ بحر الکاہل خطے میں مضبوط بنیادی ڈھانچہ قائم کیا جا سکتاہے۔





