Building Skills Through Quad Ties: کواڈ تعاون کے ذریعہ ہنرکا پروان چڑھانا
آشوتوش دت شرما کے آئی وی ایل پی کے تجربے سے یہ واضح ہوتا ہے کہ کواڈ کا باہمی تعاون ہند۔ بحرالکاہل خطے میں اہم ٹیکنالوجیوں کے شعبے میں تربیت یافتہ افرادی قوت تیار کرنے کی کوششوں کو کس طرح تقویت دے رہا ہے۔





