Bharat Express DD Free Dish

SPAN

مصنوعی ذہانت کے عہد میں جہاں ڈیجیٹل معیشتیں ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں، وہیں سیمی کنڈکٹرز اور متعلقہ ٹیکنالوجیز کی رسد کا نظام عالمی سیاست اور معیشت دونوں کے لیے کلیدی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔ اسی تناظر میں ”پیکس سیلیکا“ نامی ایک ابھرتا ہوا بین الاقوامی فریم ورک سامنے آیا ہے، جو امریکہ کی قیادت میں قابلِ اعتماد ٹیکنالوجی اتحاد قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور جس میں ہندوستان ایک اہم شراکت دار کے طور پر ابھر رہا ہے۔

اس انٹرویو میں جانیں امریکہ۔ہند تعلقات کو اکیسویں صدی کی فیصلہ کن اسٹریٹجک شراکت داری میں ڈھالنے اور دونوں ممالک کے لیے واضح فوائد فراہم کرنے کے بارے میں ہندوستان میں امریکہ کے سفیر سرجیو گور کے خیالات۔

آئی وی ایل پی سے فیضیافتہ گوہر جیلانیبتاتے ہیں کہ امریکی ادارے کس طرح کاروبار کو بحرانوں اور تعطل کا سامنا کرنے کے قابل بناتے ہیں۔

امریکہ کا مرکزی وفاقی تفتیشی ادارہ (ایف بی آئی )ہندوستانی پولس اور دیگر متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر امریکی شہریوں کو نشانہ بنانے والے مالیاتی دھوکہ دھڑی کے نیٹ ورک کو ختم کرنے کا کام کررہا ہے۔

ایسے میں جب کہ امریکہ اور ہندوستان  اسٹریٹجک اہمیت کی حامل چیزوں میں تعاون کو گہرائی اور گیرائی عطا کررہے ہیں پرڈیویونیورسٹی اور آئی آئی ٹی حیدر آباد کی مشترکہ پہل تحقیق، ہنر کی ترقی اور صنعت کے تعاون کو مربوط کررہی ہے۔

امریکہ۔ ہندوستان کے ’ ڈوئل ہورائزنس‘  چیلنج کے فاتح ڈِیگنتاراایک ایسا ’سٹیلائٹ ٹریکنگ سسٹم ‘ تیار کر رہے ہیں جو ہند ۔ بحرالکاہل خطے میں موجود ’ نظروں سے اوجھل‘ مقامات کو ختم کرکے خلائی سلامتی کو مضبوط بناتا ہے۔

اس مضمون میں ملاحظہ کریں امریکیجدّت، مضبوط اداروں اور عملی تعاون کے ذریعے ملکی ترقی اور عالمی منڈیوں پر اثرات کی اندرونی جھلک۔

آئی وی ایل پی سے فیض یافتہ پروفیسر جیمس اسٹیفن میکا نے مشاہدہ کیا کہامریکییونیورسٹیاں تحقیق اور نئی سوچ کو ایک مضبوط نظام کے ذریعے اقتصادی ترقی اور عملی زندگی سے جوڑتی ہیں۔

اس مضمون میں جانیں کہ  ڈرگ انفورسمنٹ ایڈمنسٹریشن کس طرح ان کیمیاوی مادّوں کے غلط استعمال سے روکنے کا کام کرتی ہے جو سِنتھیٹِک ڈرگ کی تخلیق کا سبب بنتے ہیں۔

امریکی فلبرائٹ۔نہرو اسٹوڈنٹ ریسرچر ہرشنی وینکٹ چَلم نے کم عمر سیکھنے والوں میں حسابی طرزِ فکر کی مہارتوں کا مطالعہ کیا جس سے ہندوستان اور امریکہ کے کلاس روموں میں سیاق و سباق سے ہم آہنگ اسٹیم شعبہ جات کی تعلیم کو بہتر بنانے کی راہنمائی ملی۔