Bharat Express

Space science

کائنات کے گہرے راز اور گہرائی انسان کے باطن میں پوشیدہ ہے۔ یہ تمام راز ذہن کے چودہ پرتوں میں تہہ در تہہ موجود ہیں، ان چودہ پرتوں کو ملا کر انسانی ذہن بنتا ہے۔

سورج ہمارے نظام شمسی کا مرکز ہے۔ یہ زمین پر توانائی کا سب سے بڑا ذریعہ ہے جو ہمیں ہر روز روشنی اور حرارت دیتا ہے، یہ ہماری زندگی کے لیے بہت ضروری ہے۔

چاند پر پانی کا نام و نشان تک نہیں ہے۔ تاہم سائنسدانوں نے کچھ ایسی جگہوں پر پانی کا امکان بتایا ہے جو قطب جنوبی کے نچلے حصے میں برف کی صورت میں پوشیدہ حالت میں ہو سکتا ہے۔ لیکن ابھی تک اس کی سائنسی جانچ اور تصدیق ہونا باقی ہے

بھارتی قومی خلائی فروغ اور آتھرائزیشن مرکز (آئی این اسپیس) کے چیئرمین پون گوئنکا نے بتایا کہ نجی شعبے کے ذریعہ جس نوعیت کا کام کیا جا رہا ہے وہ اسرو کے ذریعہ کیے گئے کام کی ہوبہو نقل نہیں ہے۔

بھارت میں اَیکسِس پروگرام کے چار فارغین تبادلہ پروگرام کے تحت یونیورسٹی آف الاباما میں خلا کے اسرار و رموز سے آشنا ہوئے۔