Union Finance Minister Nirmala Sitharaman: ایف ایم نرملا سیتا رمن جنوبی کوریا میں سرمایہ کاروں کے گول میز اجلاس میں شریک ہیں
سیتا رمن نے نیشنل انفراسٹرکچر پائپ لائن، نیشنل منیٹائزیشن پائپ لائن، ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر اور پروڈکشن سے منسلک ترغیبات، رئیل اسٹیٹ سیکٹر اور ایف ڈی آئی پالیسی اصلاحات پر بات کرتے ہوئے، ہندوستان میں حالیہ اصلاحات پر روشنی ڈالی
First case of ‘brain-eating ameba’ reported in South Korea: جنوبی کوریا میں ‘دماغ کھانے والے امیبا’ کا پہلا کیس ہوا رپورٹ
نیگلیریا فولیری، یا 'دماغ کھانے والے امیبا' کے ساتھ پہلا انفیکشن جنوبی کوریا میں رپورٹ کیا گیا ہے۔ کوریا ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن ایجنسی (KDCA) نے تصدیق کی ہے کہ تھائی لینڈ سے واپس آنے کے بعد مرنے والا ایک کوریائی شہری نیگلیریا فولیری سے متاثر تھا
جنوبی کوریا کے ایٹون میں بھگدڑ: 153افراد ہلاک
30اکتوبر کو چین کے صدر شی جن پنگ نے جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کوتعزیاتی پیغام بھیجا ، جس میں سیئول میں بھگدڑ کی وجہ سے لوگوں کی ہلاکت پر انہوں نے اظہارافسوس کیا ۔ شی جن پنگ نے کہا کہ “جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں بھگدڑ میں متعدد ہلاکتوں کی خبر …
Continue reading "جنوبی کوریا کے ایٹون میں بھگدڑ: 153افراد ہلاک"