روہت شرما کا تاریخی کارنامہ، کپتانی کا بڑا ریکارڈ کیا اپنے نام، فہرست میں دھونی-گانگولی بھی شامل
ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل میچ میں انگلینڈ کے خلاف 57 رنوں کی اننگ کھیل کرروہت شرما نے بڑا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ انہوں نے دھونی اور گانگولی کی برابری کر لی ہے۔
ٹیم انڈیا کو کیسے کوچ کی ضرورت؟ سوربھ گانگولی نے بی سی سی آئی کو دیا یہ بڑا مشورہ
ہندوستانی ٹیم کے نئے کوچ کے لئے بی سی سی آئی کی تلاش جاری ہے اور بورڈ نے اس کے لئے درخواست طلب کی ہیں، لیکن بی سی سی آئی کے افسران اس کے علاوہ بھی کئی سابق کرکٹروں اورسینئر کوچ سے رابطہ کررہے ہیں۔ اس میں سب سے اوپرگوتم گمبھیرکا نام چل رہا ہے۔
Sourav Ganguly and Virat Kohli, T20 World Cup 2024: سورو گنگولی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل وراٹ سے کی خاص ڈیمانڈ، کیا کوہلی دادا کی خواہش پوری کریں گے؟
وراٹ کوہلی پریکٹس میچ میں شرکت کریں گے یا نہیں؟ یہ اب بھی واضح نہیں پوپایا ہے۔ اس سے پہلے ٹیم انڈیا کے سابق کپتان سورو گنگولی نے ان سے ایک خاص مطالبہ کیا ہے۔
Mohammad Kaif on Sourav Ganguly: مہاراشٹر کے کھلاڑیوں کا ہندوستانی ٹیم میں تھا دبدبہ، سوربھ گانگولی نے پورے ملک کی صلاحیتوں کو کیا تلاش، محمد کیف نے کیا انکشاف
ایک وقت تھا جب ہندوستانی ٹیم میں مہاراشٹر کے کھلاڑیوں کا دبدبہ دیکھنے کا ملتا تھا۔ سوربھ گانگولی کی کپتانی میں اس روایت میں تبدیلی دیکھنے کو ملی۔ دادا نے پورے ملک کے نوجوانوں کو ہندوستانی ٹیم میں موقع دیا۔ محمد کیف نے اس بات کا انکشاف کیا ہے۔
Sourav Ganguly Mobile Phone Lost: سوربھ گانگولی کا موبائل ہوا چوری، دادا کو ستا رہا ہے اس بات کا ہے خوف
سوربھ گانگولی کا ان کے گھر سے موبائل چوری ہونے کی جانکاری سامنے آئی ہے۔ اس میں ان کی کئی اہم اورذاتی جانکاریاں بھی تھیں۔
اقتصادی بحران سے جدوجہد کر رہے ہیں ہندوستان کے سابق ہیڈ کوچ، کیریئر کے آخر میں کردی تھی بڑی غلطی
ہندوستان کے سابق چیف کوچ اور آسٹریلیا کے کپتان گریگ چیپل اورسوربھ گانگولی کے درمیان رشتے ٹھیک نہیں رہے ہیں۔ اب ان سے متعلق ایک بڑی خبرآرہی ہے، جو حیران کرنے والی ہے۔
Sourav Ganguly Steel Factory:سوربھ گانگولی مغربی بنگال میں اسٹیل پلانٹ شروع کریں گے، اسپین اور دبئی کے 12روزہ دورے پر
سوربھ گانگولی نے کہا، ''میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ اس عمل کو مکمل ہونے میں صرف چار سے پانچ ماہ لگے۔ میں یہ اس لیے نہیں کہہ رہا کہ میں وزیر اعلیٰ کے ساتھ ہوں بلکہ یہ میرا اپنا تجربہ ہے۔
Asia Cup 2023: ٹیم انڈیا کے ان 5 کھلاڑیوں نے پاکستان کے خلاف کھیلی ہے یادگار اننگس، کوہلی ہیں ٹاپ پر
کوہلی نے ایشیا کپ 2012 میں میرپور میں ایک یادگار اننگ کھیلی تھی۔ انہوں نے پاکستان کے خلاف 148 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 183 رنس بنائے تھے۔ کوہلی کی اس اننگ میں 22 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔
Sourav Ganguly on Virat Kohli: وراٹ کوہلی سے متعلق سوربھ گانگولی نے دیا بڑا بیان، بی سی سی آئی سے متعلق کہی یہ بڑی بات
عالمی ٹسٹ چمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا سے ہندوستان کی شکست کے بعد، فینس کوہلی کو ٹسٹ کپتان کے طورپربحال کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ وہ اپنے ترک کی حمایت کرنے کے لئے وراٹ کوہلی کے مؤثرریکارڈ کو کپتان کے طورپرسوشل میڈیا پرشیئرکر رہے ہیں۔
WTC Final: روہت شرما کی خراب کپتانی ٹیم انڈیا کو پڑی مہنگی، سورو گانگولی نے کیا کہا؟
سورو گانگولی نے اسٹار اسپورٹس سے بات چیت میں کہا کہ روہت شرما کی فیلڈ پلیسمنٹ کی وجہ سے آسٹریلیا کو آسان رنز ملے۔ گانگولی نے کہا کہ ابتدائی جھٹکا دینے کے بعد روہت شرما نے فیلڈنگ کو اس طرح سجایا کہ آسٹریلیا کو آسانی سے رنز مل گئے۔