India vs south africa women world cup: سنچریوں کی ’کوئین‘! اسمرتی مندھانا نے متھالی راج کا ’سب سے بڑا‘ ریکارڈ توڑا
ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ کا فائنل بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ اس میچ میں اسمرتی مندھانا نے ورلڈ کپ 2025 کے 9 میچوں میں ایک سنچری اور دو نصف سنچریوں کی مدد سے 434 رنز بنا کر متھالی راج کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
Women’s World Cup 2025: ویمن ورلڈ کپ 2025 کا فائنل آج، مداحوں کو ٹیم انڈیا سے خطاب جیتنے کی امید
بہار حکومت کی وزیر لیشی سنگھ نے کہا کہ میں ٹیم انڈیا کی جیت کے لیے ایشور سے پرارتھنا کرتی ہوں۔ بھارتی خواتین ٹیم کو ورلڈ کپ فائنل کے لیے نیک خواہشات پیش کرتی ہوں۔ یہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے کہ ہماری بیٹیاں فائنل میں ملک کی نمائندگی کر رہی ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ وہ جیت کر ملک کو جشن منانے کا موقع دیں گی۔
Team India Won ODI series 2-1 against England: انگلینڈ کے خلاف 2-1 سے ٹیم انڈیا نے جیتی ون ڈے سیریز، بھارت کی بیٹیوں نے بنا ڈالا انوکھا ریکارڈ
اوپنرز کے پویلین لوٹنے کے بعد کپتان نے ہرلین دیول کے ساتھ تیسری وکٹ کے لیے 81 رنز بنائے۔ دیول نے 65 گیندوں میں 45 رنز بنائے۔ ہرمن پریت کور نے جمیمہ روڈریگز کے ساتھ چوتھی وکٹ کے لیے 110 رنز جوڑ کر ہندوستان کو بڑے اسکور تک پہنچا دیا۔ جمیمہ نے ٹیم کے کھاتے میں 50 رنز جوڑے جبکہ کور نے 84 گیندوں میں 14 چوکوں کی مدد سے 102 رنز بنائے۔
Smriti Mandhana crosses another milestone: سلامی بلے باز اسمرتی مندھانا نے ایک اور سنگ میل عبور کیا، 100 ایک روزہ میچ کھیلنے والی ساتویں بھارتی خاتون کرکٹر
مندھانا 7 ٹیسٹ اور 148 ٹی-20 میچوں میں بھی ملک کی نمائندگی کر چکی ہیں۔ سو ایک روزہ میچوں میں اسمرتی مندھانا نے 4306 رن بنائے ہیں، اس میں 10 سنچری اور 30 نصف سنچریاں شامل ہیں۔
T20 World Cup 2024: نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے قبل ٹیم انڈیا کو ملا سرپرائز، اسمرتی مندھانا ہوئیں جذباتی
ہندوستانی خواتین ٹیم اپنا پہلا میچ 4 اکتوبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ یہ میچ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ شام 7:30 بجے شروع ہوگا۔
India Women vs England Women 3rd T20: بھارت نے انگلینڈ کو تیسرے خواتین ٹی ٹوئنٹی میں 5 وکٹوں سے شکست دی
ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ۔جسے بھارتی بولرز نے پوری طرح سے غلط ثابت کردیا۔ انگلینڈ کی جانب سے کپتان ہیتھر نائٹ نے 52 رنز کی سب سے مضبوط اننگز کھیلی۔
WPL 2023: اسمرتی مندھانا کی ٹیم کو پہلے ہی میچ میں عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا، دہلی کیپٹلس نے آر سی بی کو 60 رنز سے دی شکست
پہلے بلے بازی کرتے ہوئے دہلی نے شفالی ورما (84) اور کپتان میگ لیننگ (72) کے درمیان 162 رنز کی شاندار اوپننگ شراکت داری کی۔ دونوں بلے بازوں نے گراؤنڈ کے چاروں طرف آزادانہ طور پر اسٹروک کیا اور آر سی بی کو وکٹوں کے لیے ترسایا۔





