IND vs ZIM Series: صرف 133 رنز کی دوری، ٹوٹ جائے گا دنیا بھر کا ریکارڈ! اسمرتی مندھانا کے تاریخی کارنامے پر سب کی نظریں
بھارتی کپتان اسمرتی مندھانا ٹی 20 انٹرنیشنل میں 5,000 رنز مکمل کرنے سے صرف 133 رنز دور، زمبابوے سیریز میں تاریخ رقم کرنے والی دنیا کی پہلی کھلاڑی بن سکتی ہیں
Smriti Mandhana to begin her journey as Captain: ہماری توجہ اس بات پر ہے کہ اگلے 2 سے 3 سال میں ہندوستانی کرکٹ کو آگے کیسے بڑھایا جائے۔ ہمارے سامنے کئی بڑے ٹورنامنٹ ہیں- اسمرتی مندھانا
ہندوستانی کپتان کی توجہ فی الحال ٹیم کے لیے نئے معیار قائم کرنے پر ہے۔ انہوں نے تسلیم کیا کہ خاص طور پر ٹی 20 فارمیٹ میں بہتری کی گنجائش موجود ہے۔نائب کپتان شیفالی ورما نے کہا، ’’ہمیں ٹی 20 میں بے خوف ہو کر کرکٹ کھیلنے کی ضرورت ہے، لیکن اس کے ساتھ سمجھ داری سے بھی کام لینا ہوگا۔
Smriti Mandhana: کپتانی ملنے کے بعد اسمرتی مندھانا کا ہرمن پریت کور کے نام پیغام، کہا- مل کر مزید کامیابیاں حاصل کریں گے
بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی نئی کپتان اسمرتی مندھانا نے سابق کپتان ہرمن پریت کور کے لیے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام شیئر کیا، کہا- آپ کی قیادت کے 10 سال شاندار رہے، مل کر ملک کے لیے مزید کامیابیاں حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔
Asian Games 2026: ایشین گیمز 2026 میں گولڈ میڈل جیتنے اتریں گی بھارت کی بیٹیاں، سری لنکا پچھلی شکست کا حساب برابر کرنے کے لیے تیار
دوسری جانب سری لنکا نے سیمی فائنل میں پاکستان کو 8 وکٹ سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی ہے۔ پاکستان کے خلاف سری لنکائی ٹیم نے 178 رنز کا ہدف صرف 2 وکٹ گنوا کر آسانی سے حاصل کر لیا تھا۔چماری اٹاپٹو بلے اور گیند دونوں سے شاندار فارم میں نظر آئی ہیں۔ سیمی فائنل میں انہوں نے 50 گیندوں پر 83 رنز کی زبردست اننگز کھیلی۔ وہیں حسینی پریرا نے صرف 26 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 42 رنز کی طوفانی اننگز کھیلی۔
Women’s Test Match: انگلینڈ کو 270 رن سے ہراکر بھارتی خواتین نے رقم کردی تاریخ، لارڈز میں خواتین کا ٹیسٹ میچ جیتنے والا دنیا کا پہلا ملک بنا بھارت
اس تاریخی کامیابی کی سب سے بڑی ہیرو تیز گیند باز کرانتی گوڑ رہیں، جنہیں شاندار آل راؤنڈ بولنگ کارکردگی پر ’پلیئر آف دی میچ‘ قرار دیا گیا۔ کرانتی نے پہلی اننگز میں پانچ وکٹیں لے کر لارڈز کے مشہور ’آنرز بورڈ‘ پر اپنا نام درج کرانے والی پہلی خاتون کرکٹر بننے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔
Lord’s Test: لارڈز کے تاریخی میدان پر مندھانا، ہرمن پریت اور دیپتی کی نصف سنچریاں، پہلی اننگز میں 285 رنز بناسکی بھارتی خواتین ٹیم
یہ مقابلہ کئی حوالوں سے تاریخی اہمیت کا حامل ہے، کیونکہ پہلی مرتبہ لارڈز میں خواتین کا ٹیسٹ میچ منعقد ہو رہا ہے۔ بھارتی سلامی بلے باز اسمرتی مندھانا نے اس میچ کے ساتھ اپنے بین الاقوامی کریئر کا 300واں میچ کھیل کر ایک اہم سنگ میل عبور کیا جبکہ دوسری جانب انگلینڈ کی تجربہ کار بلے باز ٹیمی بیومونٹ اپنے بین الاقوامی کریئر کا آخری میچ کھیل رہی ہیں۔
Women’s T20 World Cup: ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ ان وجوہات کی بنا پر بھارتی ٹیم ٹائٹل جیتنے کی مضبوط دعویدار
وکٹ کیپر بلے باز رچا گھوش بھارتی ٹیم کی سب سے خطرناک ہتھیاروں میں شمار کی جا رہی ہیں۔ آخری اوورز میں تیز رفتار رنز بنانے کی ان کی صلاحیت نے گزشتہ کچھ عرصے میں بھارت کو کئی اہم فتوحات دلائی ہیں۔حال ہی میں انگلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ میں رچا گھوش نے صرف 36 گیندوں پر 68 رنز کی دھواں دار اننگز کھیل کر اپنی فارم کا واضح ثبوت دیا۔
Team India Squad For T20 World Cup: بی سی سی آئی نے ٹی-20 ورلڈ کپ کے لئے کردیا ٹیم انڈیا کا اعلان، ان کھلاڑیوں کو ملا موقع
ہندوستانی ٹیم کچھ ماہ پہلے ہی 2025 ورلڈ کپ کا خطاب جیت چکی ہے۔ ہندوستان کے اس اسکواڈ کے 11 کھلاڑی ٹی-20 ورلڈ کپ کی ٹیم میں بھی منتخب کئے گئے ہیں۔ آپ کو بتا دیں کہ ونڈے ورلڈ کپ کے فائنل میں ٹیم انڈیا نے جنوبی افریقہ کو ہراکرتاریخ رقم کی تھی۔
ODI rankings: ون ڈے رینکنگ میں اسمرتی مندھانا نمبر ایک بلے باز، الانا کنگ بولنگ میں سرفہرست
مندھانا نے ایک درجہ ترقی کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کی کپتان لورا وولوارڈٹ کو پیچھے چھوڑا۔ گیندبازی میں الانا کنگ (775 ریٹنگ پوائنٹس) نے انگلینڈ کی صوفی ایکلسٹون کے تقریباً چار سالہ تسلط کا خاتمہ کر دیا۔
India wins T20I series: ایڈلیڈ میں آسٹریلیا کو 17 رنز سے شکست، بھارت نے 2-1 سے جیتی ٹی20 سیریز
مندھانا نے 55 گیندوں پر 3 چھکے اور 8 چوکے کی مدد سے 82 رنز بنائے جبکہ جیمما رودریگیز نے 46 گیندوں پر 4 چوکوں کے ساتھ 59 رنز کی شاندار اننگز کھیلیں۔ رچا گھوش نے ٹیم کے سکور میں 18 رنز کا اضافہ کیا۔





