Smriti mandhana calls off wedding: اسمرتی مندھانا نے اپنی شادی کو کیامنسوخ، پلاش مچھل سے رشتہ ختم؛ دونوں خاندانوں کے لیے کی پرائیویسی کی درخواست
اسمرتی مندھانا نے اتوار کو ایک پوسٹ جاری کرکے بتایا کہ ان کی پلاش مُچّھل سے ہونے والی شادی اب پوری طرح منسوخ ہو چکی ہے۔ انہوں نے مداحوں اور میڈیا سے درخواست کی ہے کہ اس وقت دونوں خاندانوں کو مناسب اسپیس اور پرائیویسی دی جائے۔
Smriti Mandhana brother breaks silence: اسمرتی مندھانا کے بھائی نے افواہوں پر توڑی خاموشی ، 7 دسمبر کو شادی کی خبروں کا سچ آگیا سامنے
کرکٹ اسٹار اسمرتی مندھانا کے گھر میں شادی کی افواہوں نے خوب سرخیاں بٹوری تھیں۔ اب ان کے بھائی نے اس پر خاموشی توڑی ہے اور 7 دسمبر کی شادی کی خبروں کا حقیقت سے پردہ اٹھایا ہے۔
Smriti Palash Wedding: اسمرتی مندھانا – پلاش مچھل کی شادی ٹوٹنے کی آخر کیا تھی وجہ، جان کر رہ جائیں گے حیران
سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ کے مطابق پلاش مچھل جس خاتون کے ساتھ چیٹنگ کر رہے ہیں، ان کی دوست کا نام میری ڈی کوسٹا ہے۔ رپورٹس بتاتی ہیں کہ ڈی کوسٹا نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر چیٹ کے اسکرین شاٹس شیئر کیے،
Wedding postponed viral chat cheating allegations: کیا پالاش مچھل نےا سمریتی مندھانا کو دیا دھوکہ ؟ شادی ٹلنے کے بعد سوشل میڈیا پر چیٹ کے اسکرین شاٹس ہونے لگے وائرل
پالاش مچھل اور اسمریتی مندھانا کی شادی اچانک ٹلنے کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچ گیا ہے۔ ایک خاتون کی جانب سے چیٹ کے مبینہ اسکرین شاٹس شیئر کیے جانے کے بعد دھوکہ دینے کے الزامات کی بات زور پکڑ گئی ہے۔
Mandhana-Muchhal marriage postponed: اسمرتی مندھانا کی شادی ملتوی، والد کی طبیعت بگڑنے پر لیا بڑا فیصلہ
بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی نائب کپتان اسمرتی مندھانا کی شادی موسیقی کمپوزر پالاش مچھل سے 23 نومبر کو ہونا تھی، لیکن والد کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے اسے غیر معینہ مدت کے لیے مؤخر کر دیا گیا ہے۔
Smriti Mandhana Haldi Ceremony: اسمرتی مندھانا کی ہلدی کی تقریب میں ٹیم کی کھلاڑیوں نے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر کیا رقص، ویڈیو وائرل
اسمرتی مندھانا اور پلاش مچھل کافی عرصے سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں اوراکثرسوشل میڈیا پر ایک ساتھ تصاویر شیئر کرتے رہے ہیں۔ آئی پی ایل میں آر سی بی کے چیمپئن بننے پر بھی پلاش کو میدان میں اسمرتی کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔
PM Modi congratulates to Mandhana and Muchhal: ’’خوبصورت کور ڈرائیو اور مدھر میوزیکل سمفنی‘‘، وزیراعظم مودی نے مندھانا اور مُچھل کو دی شادی کی مبارکباد
وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے خط میں کہا کہ یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ اسمرتی اور پلاش کی شادی 23 نومبر 2025 کو ہو رہی ہے۔ اس مبارک اور خوشی کے موقع پر مندھانا اور مُچھل خاندانوں کو دلی مبارکباد۔
Smriti Mandhana Marriage: ورلڈ چیمپئن بننے کے بعد اسمرتی مندھانا اس بالی ووڈ ہدایت کار کی بنیں گی دلہنیا، ہرمن پریت نے دی اہم اپ ڈیٹ
کرکٹ کی دنیا میں چھکے اور چوکے لگانے والی اسمرتی مندھانا اس فلمی ستارے کی محبت میں گرفتار ہو گئی اور اب دونوں اپنی نئی اننگز شروع کرنے کے لیے تیار ہیں۔ کیپٹن ہرمن پریت کور نے شادی کے حوالے سے اہم خبر دی ہے۔
A new controversy erupts over Harmanpreet’s captaincy: ہرمن پریت کی کپتانی پر شروع ہوا تنازع، سابق بھارتی کپتان انجم چوپڑا نےناراضگی کا کیا اظہار
انجم چوپڑا نے کہا، "ہر ورلڈ کپ کے بعد، ہمیشہ اس طرح کا بیان ہوتا ہے۔ آخری چار یا پانچ ٹورنامنٹس کو لے لیں۔ جب ٹیم ہارتی ہے تو کہتے ہیں، 'ہرمن پریت کو ہٹاؤ' اور جب ٹیم جیتتی ہے تو بھی کہتے ہیں، 'ہرمن کو ہٹاؤ'۔"
Indian Women Win World Cup: خواتین ورلڈ کپ کی جیت پر جشن میں ڈوبا ہندوستان، بی سی سی آئی ٹیم انڈیا کو 51 کروڑ کا دے گا انعام
ہندوستانی ٹیم کو ٹائٹل جیتنے پر آئی سی سی سے 4.48 ملین ڈالر (تقریباً 40 کروڑ روپے) کی انعامی رقم بھی ملی، جو کہ کرکٹ کی تاریخ میں اب تک کی سب سے بڑی انعامی رقم ہے۔ خواتین کے کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے لیے،





