Bharat Express DD Free Dish

Shoaib Ibrahim

 دیپیکا ککڑ کینسر سے جدوجہد کر رہی ہیں۔ دیپیکا پوری ہمت سے اس سے لڑ رہی ہیں۔ اب وہ تھوڑا جذباتی بھی ہوگئیں۔ انفیوژن کے بعد دیپیکا نے کہا کہ انہیں ذہنی طور پر دباو محسوس ہو رہا ہے۔

شعیب ابراہیم نے کہا، "پچھلے 10-12 دنوں سے میں زیادہ وی لاگ نہیں بنا پا رہا ہوں۔ ایک تو روزانہ اسپتال جانا اور ڈاکٹروں سے مشورہ کرنا ہی معمول بن گیا ہے۔ میں نہیں چاہتا تھا کہ روز ایک ہی بات دہرا کر ناظرین کو بور کروں۔

کینسرسے جدوجہد کرتی ہوئی دیپیکا ککڑ اس وقت اپنے کافی مشکل دور سے گزر رہی ہیں۔ اسی درمیان انہوں نے اپنی بلڈ ٹسٹ کی رپورٹس شیئر کی ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ اداکارہ کی اب کیسی حالت ہے۔

وی لاگ کے دوران دیپیکا کافی جذباتی بھی نظر آئیں اور بلڈ رپورٹ کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ اس موقع پر شعیب ابراہیم نے انہیں تسلی دی اور حوصلہ بڑھایا۔ شوئیب نے کہا کہ اگرچہ رپورٹ نارمل آئی ہے،

شعیب ابراہیم نے دیپیکا ککڑ کے جاری علاج اور ڈاکٹروں سے حالیہ ملاقات کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے کہا کہ 'میں 3 جون کو نہیں بھول سکتا، میں کھڑکی کے پاس بیٹھا تھا اور میرے تمام دوست میرے ساتھ بیٹھے تھے۔

دیپیکا ککڑکو اسٹیج-2 کا لیورکینسر ہے، جس کی جانکاری انہوں نے خود سوشل میڈیا پرپوسٹ کرکے دی ہے۔ انہوں نے سبھی فینس سے ان کے لئے دعا کرنے کی اپیل کی ہے۔ اس کے بعد سیلبس ان کے لئے دعائیں کر رہے ہیں اور ان کو ہمت دے رہے ہیں۔

پہلگام میں ہوئے حملے کے بعد ٹی وی اداکارشعیب ابراہیم اوردیپیکا ککڑنے ایک پوسٹ شیئرکیا ہے، جس میں انہوں نے فینس کواپنی اپڈیٹ شیئرکی اورکہا کہ وہ کشمیرسے نکل چکے ہیں۔

دیپیکا ککڑ کے شوہر شعیب ابراہیم نے اپنی پرفارمنس سے سب کو حیران کردیا۔ لیکن اداکاری مکمل ہونے کے بعد شعیب کی طبیعت بگڑتی دکھائی دی۔اداکار شعیب ابراہیم کو سانس لینے میں تکلیف ہونے لگی۔

ٹی وی اداکار شعیب ابراہیم ان دنوں ڈانس ریئلٹی شو جھلک دکھلا جا 11 میں نظرآرہے ہیں۔ وہیں دیپیکا ککڑ لمبے وقت سے اداکاری سے دور ہیں۔

Dipika Kakar Shoaib Ibrahim Baby Boy Ruhaan Face Reveal: اب شعیب ابرہیم اور دیپیکا ککڑ کے بیٹے روحان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔