Bharat Express DD Free Dish

Shoaib Ibrahim

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی وجہ سے دیپیکا ککڑ اور شعیب ابراہیم کے درمیان لڑائی ہوگئی ہے۔ زبردست ناراض دیپیکا نے اپنے بیٹے کو لے کر دبئی جانے کا پلان بنایا ہے۔

دیپیکا ککڑ نے حال ہی میں ایک بیبی بوائے کو جنم دیا ہے۔ ایک دن پہلے انہوں نے شوہرشعیب ابراہیم کے ساتھ مل کر میڈیا کے سامنے بیبی بوائے کا تعارف کرایا اور تصویر کے لئے پوز دیئے۔