Bharat Express DD Free Dish

Shinzo Abe

اپنے خطاب کے اختتام پر ڈاکٹر پریتی اڈانی نے کہا کہ آج دنیا کے پاس غیر معمولی ٹیکنالوجی اور وسائل موجود ہیں، اس کے باوجود جنگ، بدامنی اور ماحولیاتی بحران برقرار ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں کاشی جس طرح اپنی جڑوں اور روایات کو محفوظ رکھتے ہوئے جدید ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے، اسی توازن کی ضرورت آج ہر شعبے میں ہے۔

ملاقات کے بعد وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا پر اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ پی ایم مودی نے ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں کہا کہ اکی آبے سے ملاقات کرکے انہیں خوشی ہوئی۔ انہوں نے بھارت کے ساتھ اکی آبے کے طویل وابستگی کی بھی ستائش کی۔ مودی نے شنزو آبے کو اپنا قریبی دوست قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ایک دوراندیش لیڈر تھے اور بھارت-جاپان تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانے میں ان کا اہم کردار رہا۔

وزیر اعظم مودی مختلف ممالک کے سربراہان کو ایسے تحائف پیش کرتے ہیں جو نہ صرف بھارت کی تہذیب، ثقافت اور روحانی ورثے کی نمائندگی کرتے ہیں بلکہ ان کے پیچھے ایک گہرا سفارتی پیغام بھی پوشیدہ ہوتا ہے۔

جاپانی ایوان صنعت و تجارت اور ہند-جاپان دوستی فورم میں بندرگاہوں، لاجسٹکس، انفراسٹرکچر اور انسانی وسائل کی ترقی پر گفتگو ہوئی۔ گجرات نے خود کو بھارت میں جاپان کے ترقیاتی شراکت داری کے لیے قدرتی داخلی دروازے کے طور پر پیش کیا۔

ڈاکٹر منموہن سنگھ ہندوستان کے 1991 کے اقتصادی اصلاحات کے معمار مانے جاتے ہیں۔ وزیرخزانہ اوربعد میں وزیراعظم کے طورپر ان کی مدت کارنے ہندوستان کے معاشی منظر نامہ کو تبدیل کیا، اس کی پالیسیوں کوجدید بنایا اور ملک کوعالمی معیشت میں ضم کیا۔

سابق بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی کے قتل نے سب کو چونکا دیا تھا۔ یہ حملہ اس سے بھی زیادہ چونکا دینے والا تھا کیونکہ اندرا گاندھی کو ان کے اپنے محافظوں نے گولی مار دی تھی جس کی وجہ سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گئی تھیں۔