Bharat Express

Sheikh Shahjahan

چارج شیٹ میں سی بی آئی کے چھاپے کے بعد سندیش کھالی سے برآمد کیے گئے ہتھیاروں کا بھی ذکر ہے۔ ای ڈی کے ایک سینئر افسر نے کہا، "ای ڈی کے معاملے کی تحقیقات سنبھالنے کے 56 دنوں کے اندر چارج شیٹ داخل کر دی گئی ہے۔

ترنمول کانگریس صدر پر حملہ کرتے ہوئے قومی صدر جے پی نڈا نے کہا، "ممتا بنرجی کے دور حکومت میں شیخ شاہجہاں جیسے لوگ خواتین کے لیے خطرہ بن گئے تھے۔ وہاں جانے والی تفتیشی ایجنسیوں پر جان لیوا حملے ہوئے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ دو گھنٹے سے زیادہ انتظار کرنے کے بعد سی بی آئی کی ٹیم 7.30 بجے کے بعد شیخ شاہجہاں کے بغیر سی آئی ڈی ہیڈکوارٹر سے نکل گئی۔

بنگال کی ممتا حکومت نے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ کیس کی سماعت 6 مارچ 2024 کو ہو سکتی ہے۔

اے ڈی جی (جنوبی بنگال) سپرتیم سرکار نے کہا تھا، "شیخ شاہجہان، 5 جنوری 2024 کو پیش آنے والے ایک کیس کے کلیدی ملزموں میں سے ایک تھے، جہاں چھاپے کے دوران ای ڈی کے اہلکاروں پر حملہ کیا گیا تھا۔ ہم نے ان کو کل رات میناکھا پولیس سے گرفتار کیا ہے۔  ہم نے شیخ شاہجہاں کو بشیرہاٹ کورٹ بھیج کرپولیس ریمانڈ کی درخواست کی ہے۔

سندیشکھلی میں خواتین گزشتہ کئی ایام سے احتجاج کر تے ہوئے الزام عائد کیا تھا کہ مقامی ٹی ایم سی لیڈر شیخ شاہجہاں اور ان کے گروپ کے ارکان نے ان کے ساتھ جنسی زیاتی کی ہے ۔اس کے علاوہ زمین پر بھی قبضہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے ۔