Congress On Sharad Pawar: اڈانی معاملے میں اپوزیشن کی جے پی سی کے مطالبے کو شرد پوار نے کیا مسترد، کانگریس نے کہا- یہ ان کا نظریہ
این سی پی لیڈر شرد پوار نے اڈانی معاملے پر کانگریس کے تیوروں سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔ انہوں نے ہنڈن برگ تنازعہ پر کہا کہ اڈانی کو ٹارگیٹ کیا جا رہا ہے۔ اڈانی گروپ کے معاملے میں جے پی سی جانچ کرانے کے مطالبہ کی این سی پی نے حمایت نہیں کی ہے۔
Maharashtra Politics: سنجے راوت کی وفاداری شرد پوار کے ساتھ ہے – شندے کے وزیر دادا بھوسے نے گھوٹالے کے الزامات پر کیا جوابی حملہ
مہاراشٹر کے وزیر نے سنجے راوت کے ایک ٹویٹ کا حوالہ دیا جس میں انہوں نے الزام لگایا تھا کہ بھوسے نے ایک کمپنی کے نام پر کسانوں سے 178.25 کروڑ روپے کے شیئرز اکٹھے کیے، لیکن کمپنی کی ویب سائٹ صرف 1.67 لاکھ شیئر دکھا رہی ہے۔
Nagaland Election Result 2023: شرد پوار کی پارٹی این سی پی کے لئے خوشخبری، ناگالینڈ میں جیتی اتنی سیٹیں
Nagaland Election Result 2023: ناگالینڈ اسمبلی الیکشن میں بی جے پی-این ڈی پی اتحاد نے اکثریت حاصل کی ہے۔





