Bharat Express DD Free Dish

Sharad Pawar

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ٹویٹ کرکے پہلوانوں کی حمایت کی ہے۔ انہوں نے  کہا کہ ہم سب کو احتجاج کرنے والے پہلوانوں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔ وہ ایک آواز میں بول رہے ہیں۔ ہمارے کھلاڑی ہمارے ملک کا فخر ہیں۔ وہ چیمپئن ہیں

امراوتی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران شرد پوار سے مہا وکاس اگھاڑی کے مستقبل کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ "ہم مہاوکاس اگھاڑی کا حصہ ہیں اور آگے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔

 این سی پی سربراہ شرد پوار کا اروند کیجریوال سے متعلق بڑا بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے وزیر اعلیٰ کو ایماندار وزیر اعلیٰ بتایا ہے۔

گوتم اڈانی سے یہ ملاقات ممبئی میں ان کی رہائش گاہ سلور اوک میں کی۔ یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی، جب حال ہی میں ہنڈن برگ کی رپورٹ سے متعلق شرد پوار نے اڈانی کی حمایت کی تھی۔

پوار نے کہا، ''میں این سی پی اور اپنے تمام ساتھیوں کے بارے میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ ہمارے پاس صرف ایک خیال ہے کہ پارٹی کو کیسے مضبوط بنایا جائے اور کسی کے ذہن میں کوئی دوسرا خیال نہیں ہے۔

 مہاراشٹر کی سیاست میں ہلچل کافی تیز ہے، قیاس آرائی کی جا رہی ہے کہ تقریباً 30 اراکین اسمبلی کے ساتھ اجیت پوار بی جے پی کے ساتھ جانے کے لئے تیار ہیں۔

مہاراشٹر کی سیاست میں بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔  شرد پوار کے بھتیجے اجیت پوار بی جے پی کے ساتھ جانے کے لئے پورا خاکہ تیار کر چکے ہیں۔

این سی پی سربراہ شرد پوار بی جے پی کے ساتھ اتحاد کے حق میں نہیں ہیں اور خبر ہے کہ انہوں نے اپنے بھتیجے سے کہہ دیا ہے کہ وہ اپنا فیصلہ لینے کے لئے آزاد ہیں۔ ایسے میں اجیت پوار کے قریبی لوگوں نے پارٹی کے 54 اراکین اسمبلی میں سے بیشتر کو اپنے حق میں کرنے کے لئے رابطہ کرنا شروع کردیا ہے۔

این سی پی سربراہ نے کہا تھا کہ مذہب اور ذات کے نام پر اختلافات پیدا کیے جا رہے ہیں۔ مہاراشٹر میں غیر موسمی بارشوں نے فصلوں کو برباد کر دیا ہے۔ ان مسائل پر بات کرنے کی ضرورت ہے۔

شرد پوار پہلے ہی گوتم اڈانی کے معاملے پر اپنی مختلف رائے رکھ کر اپوزیشن پارٹیوں کے ایک بڑے مسئلے کو پس پشت ڈال چکے ہیں۔ ساتھ ہی اب پی ایم کی ڈگری کے تنازع پر انہوں نے کہا کہ آج مسئلہ یہ نہیں ہے کہ کس کی ڈگری ہے