Bharat Express

Shafiqur Rahman Barq

ڈاکٹرشفیق الرحمٰن برق کی پیدائش 11 جولائی 1930 کو اترپردیش کے سنبھل میں ہوئی تھی۔ ان کی ابتدائی تعلیم بھی سنبھل سے ہی ہوئی۔ اس کے بعد انہوں نے آگرہ یونیورسٹی سے بی اے کیا۔ شفیق الرحمن برق کا سیاسی کیریئرکافی طویل ہے۔ انہوں نے 1974 سے سنبھل اورمرادآبادی کی نمائندگی کی ہے۔

سماجوادی پارٹی کے سینئر ترین رہنما اور سنبھل سے لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمن برق کا آج 94 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ سماجوادی پارٹی کے سب سے سینئر رہنما مانے جانے والے شفیق الرحمن برق کچھ دنوں سے بیمار تھے، ان کی صحت مسلسل خراب تھی۔

ایس پی ایم پی نے کہا کہ بابری مسجد کی جگہ رام مندر بنا۔ بابری مسجد کی جگہ رام مندر بنا کر انسانیت اور قانون کے خلاف کام کیا گیا۔ ہندوستان میں جمہوریت کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ بابری مسجد کی جگہ مندر بنایا جائے۔

سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمٰن برق نے کہا کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو کچھ لوگ بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جبکہ اس یونیورسٹی کے مقابلے کوئی یونیورسٹی نہیں ہے۔

ڈاکٹر شفیق الرحمن برق نے کہا کہ مسلمانوں کو اترکاشی سے نکالے جانے کا اعلان ہندوستانی آئین کے خلاف ہے۔ کوئی مسلمانوں کو اترکاشی سے نہیں نکال سکتا ہے اور نہ ہم نکلنے دیں گے۔ یہ سرکار کی ذمہ داری ہے کہ وہ سب کی حفاظت کرے۔

چندوسی ضلع کے انچارج اور کابینی وزیر دھرم پال سنگھ نے کل مافیا عتیق اشرف قتل کیس کے بارے میں کہا تھا کہ ''سچ یہ ہے کہ اپوزیشن نے مافیا عتیق اور اشرف کو قتل کروادیا ہے۔

UP Politics: سماجوادی پارٹی کے سنبھل سے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر شفیق الرحمٰن برق نے یوگی حکومت سے سوال کیا کہ جب ملک میں جمہوریت ہے، تو یہاں بلڈوزر کا کیا مطلب ہے۔ کیا بلڈوزر سے پوری دنیا کو مٹا دوگے؟

یوپی کے قدآورمسلم لیڈر اور سنبھل کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر شفیق الرحمن برق نے بی ایس پی سربراہ مایاوتی کی تعریف کرتے ہوئے کہا 'میں بھی ان کی پارٹی میں رہ چکا ہوں۔، میں الیکشن جیتا تھا اور سماجوادی ہار گئی تھی۔ مایاوتی نے اپنی برادری کے لئے جم کر کام کیا ہے'۔