Bharat Express DD Free Dish

Sexual Harassment

 شانتنو سنہا سنگھ پریوار کے رہنما، بنگال کے عہدیدار راہل سنہا کے بھائی اور اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کے رکن ہیں۔ مزید یہ کہ وہ ہندو سنگھ کے سربراہ ہیں۔ ان کا الزام ہے کہ امت مالویہ بنگال میں خواتین کا جنسی استحصال کرتے ہیں۔

متاثرہ نے الزام لگایا کہ کام شروع کرنے کے چارماہ بعد ریونّا ان کا جنسی استحصال کرنے لگے جبکہ پرجّول ریونّا ان کی بیٹی کو ویڈیو کال کرکے فحش باتیں کرتے تھے۔

قابل ذکر بات یہ ہے  آپ  کو بتا دیں کہ جینیفر مستری بنسیوال نے بتایا تھا کہ ہولی کے دن شو کے پروڈیوسر اسیت مودی، پروجیکٹ ہیڈ سہیل رمانی اور ایگزیکٹو پروڈیوسر جتن بجاج نے ان کے ساتھ بدتمیزی کی تھی۔

جب میڈیا نے خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے معاملے کے بارے میں حکام سے جاننا چاہا تو ان کا کہنا تھا کہ کیمپ ختم ہونے کے بعد ہی اس پر کچھ کہا جا سکتا ہے۔

منی پور تشدد میں خواتین پر ہونے والے مظالم کے سلسلے میں تاخیر سے کارروائی کرنے پر ویمن کمیشن پہلے ہی سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر ہے۔ ایسے میں اب این سی ڈبلیو متاثرہ خواتین سے رابطہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

Brij Bhushan Singh: ڈبلیو ایف آئی چیف برج بھوشن سنگھ نے اپنے خلاف چل رہے احتجاج اور الزامات پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان کے الزامات بے بنیاد ہیں۔

ایچ آر سی پی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں اس سال سب سے زیادہ دہشت گردانہ حملے ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اس سال دہشت گردی کے واقعات کی وجہ سے 533 اموات ہوئی ہیں۔

جنتر منتر پر پہلوانوں کا احتجاج جاری ہے۔ پہلوان ہندوستانی کشتی فیڈریشن کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف جنسی استحصال کے معاملے میں ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اس معاملے میں آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوگی۔

اکثر تنازعہ میں رہنے والی شرلن چوپڑا ایک بار پھر خبروں میں چھائی ہوئی ہیں۔ اکثریہ کسی نہ کسی پر الزام لگاتے ہوئے نظرآتی ہیں۔ پہلے انہوں نے راج کندرا اور ساجد خان پر الزام لگائے۔

اعلیٰ حکام اسپیشل سی پی سطح کے افسر کے ساتھ راہل گاندھی سے بات کرنے کی کوشش کریں گے، تاکہ متاثرہ خواتین کی معلومات حاصل کی جا سکیں۔