Congress vs AAP: کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے بیچ زبانی جنگ تیز، کجریوال پر کانگریس کا سنگین الزام
اروند کیجریوال اپوزیشن اتحاد کے لیے میٹنگ میں شرکت نہیں کر رہے ہیں۔ بلکہ اپوزیشن کے اتحاد کو کیسے توڑا جائے، کیسے روکا جائے، اسی لیے وہ جا ر ہے ہیں۔ اگر وہ کانگریس کے ساتھ سمجھوتہ چاہتے ہیں اور کانگریس اس کی حمایت کرے، تو اس طرح کے بیانات نہیں دیئے جاتے۔
Delhi Ordinance Row: راہل گاندھی جس محبت کی دکان چلانے بات کرتے ہیں وہ نظر بھی آنی چاہیے،عا م آدمی پارٹی کے لیڈر سوربھ بھاردواج کا کانگریس پر طنز
عام آدمی پارٹی کے لیڈر اور دہلی حکومت میں وزیر سوربھ بھردواج نے اس معاملے پر بہار کے دارلحکومت پٹنہ میں اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ کے بعد بی جے پی کے بجائے اس بار کانگریس اور راہل گاندھی کو نشانہ بنایا ہے
Saurabh Bharadwaj-Atishi Portfolio: کیجریوال کابینہ میں شامل ہوئے سوربھ بھاردواج اور آتشی، جانئے کس کو ملا کون سا محکمہ؟
Delhi New Ministers: دہلی میں جمعرات کو عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی آتشی اور سوربھ بھاردواج نے ایل جی ہاؤس میں وزیر عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کے ساتھ ہی دونوں کو محکمے الاٹ کر دیئے گئے ہیں۔
Manish Sisodia: منیش سسودیا کو خطرناک مجرموں کے بیچ رکھا گیا ہے،آپ کے الزام پر تہاڑ انتظامیہ کا آیا یہ جواب
عام آدمی پارٹی نے الزام لگایا کہ سسودیا کو خطرناک مجرموں کے ساتھ جیل میں رکھا گیا ہے
Delhi Government Ministers: منیش سسودیا اور ستیندر جین کا استعفیٰ منظور، صدر جمہوریہ نے آتشی اور سوربھ بھاردواج کو مقرر کیا دہلی کا وزیر
دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کو سی بی آئی نے گزشتہ ماہ دہلی شراب پالیسی معاملے میں گرفتار کیا تھا۔ جبکہ ستیندر جین کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے گزشتہ سال منی لانڈرنگ معاملے میں گرفتار کیا تھا۔





