Kejriwal gets interim bail: ’’سچائی پریشان ہو سکتی ہے، ہار نہیں سکتی…‘‘، اروند کیجریوال کی عبوری ضمانت پر عام آدمی پارٹی کا ردعمل
آتشی نے کہا کہ بی جے پی کو معلوم تھا کہ کیجریوال کو راؤس ایونیو کورٹ سے ضمانت مل گئی ہے۔ اسے معلوم تھا کہ سپریم کورٹ سے بھی انہیں ضمانت مل جائے گی، اس لیے اس نے ایک اور سازش رچی اور سپریم کورٹ میں ضمانت کی سماعت ہونے سے ایک دن پہلے اروند کیجریوال کو سی بی آئی کے ہاتھوں گرفتار کروا دیا۔
Yamuna Flood: ’’جمنا ندی کا پانی اس سال دہلی میں داخل نہیں ہوگا…‘‘، دہلی حکومت کے وزیر سوربھ بھاردواج کا بڑا دعویٰ
پچھلے سال بڑے سیلاب میں اندرا پرستھ بس ڈپو اور ڈبلیو ایچ او کی عمارت کے درمیان نالے پر لگا ریگولیٹر ٹوٹ گیا تھا۔ نالے پر لگے ریگولیٹر ٹوٹنے سے نالے کا پانی بیک فلو ہو رہا تھا۔
BJP-RSS Tension: اچانک بی جے پی پر کیوں حملہ آور ہوگئی آرایس ایس؟ سوربھ بھاردواج نے کردیا بڑا دعویٰ
بی جے پی اور آرایس ایس کے درمیان زبردست ٹکراؤ دیکھنے کومل رہا ہے۔ آرایس ایس کے لیڈر مسلسل بی جے پی کے خلاف بیان بازی کررہے ہیں۔
Delhi Baby Care Center Fire: دہلی میں آگ لگنے سے 7 بچوں کی موت پر سی ایم کیجریوال نے تشویش اور غم کا کیااظہار، کسی کو بھی نہیں بخشا جائے گا – سوربھ بھردواج
وزیراعلیٰ نے کہا کہ سرکاری اور انتظامیہ کے اہلکار جائے حادثہ پر زخمیوں کو علاج کی فراہمی میں مصروف ہیں۔ واقعے کی وجوہات کی تحقیقات کی جارہی ہیں اور جو بھی اس غفلت کا ذمہ دار ہوگا اسے نہیں بخشا جائے گا۔
Lok Sabha Election 2024 Phase 6 Voting: آتشی نے کہا بے روزگاری کے خلاف اور آمریت کے خلاف اپنا ووٹ ڈالیں، وہیں صدر دروپدی مرمو نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کیا
صدر دروپدی مرمو نے بھی جمہوریت کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ووٹنگ کا استعمال کیا۔ ووٹ ڈالنے کے بعد انہوں نے اپنی انگلی پر نیلی سیاہی دکھائی۔
Saurabh Bhardwaj Met CM Arvind Kejriwal:وزیر سوربھ بھردواج کی جیل میں سی ایم اروند کیجریوال سے کی ملاقات، کہا بیچ میں شیشہ تھا ؟
دہلی کے وزیر سوربھ بھردواج نے جانکاری دیتے ہوئے کہا، "میں نے سی ایم اروند کیجریوال سے ملاقات کی اور ان سے آدھے گھنٹے تک بات کی، ملاقات کے دوران درمیان میں ایک گرل اور ایک شیشہ تھا
Delhi Politics: عام آدمی پارٹی کو متحد رکھنے کے لیے سنیتا کیجریوال بہترین شخص ہیں: سوربھ بھردواج
اروند کیجریوال کی اہلیہ نے اب تک تین ڈیجیٹل پریس کانفرنسوں سے خطاب کیا ہے، جس میں انہوں نے ای ڈی کی حراست اور تہاڑ جیل سے وزیر اعلیٰ کے پیغامات پڑھ کر سنائے ہیں۔
Sanjay Singh came out of jail: جیل کے تالے ٹوٹیں گے، ہمارے سارے لیڈر چھوٹیں گے، جیل سے باہر آئے عام آدمی پارٹی کے لیڈر سنجے سنگھ کا بیان
سنجے سنگھ کی اہلیہ انیتا سنگھ نے کہا کہ وہ ان کی رہائی کا جشن نہیں منائیں گی کیونکہ کیجریوال، سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا اور سابق وزیر ستیندر جین سمیت پارٹی کے لیڈران اب بھی جیل میں ہیں۔
Delhi Excise Policy Case: ای ڈی کا بڑا دعوی، کیجریوال نے پوچھ گچھ کے دوران لیا آتشی اور سوربھ بھردواج کا نام
کیجریوال نے پوچھ گچھ کے دوران کہا کہ نائر نے انہیں رپورٹ نہیں کیا، وہ آتشی اور سوربھ بھاردواج کو رپورٹ کرتے تھے۔ آپ کو بتا دیں کہ آتشی اور سوربھ کا نام پہلی بار عدالت میں لیا گیا۔
26th Hepatitis Day Observance: دہلی میں 26ویں ہیپاٹائٹس ڈے پر کئی مسائل پر ہوگی بات چیت ، وزیر صحت سوربھ بھردواج مہمان خصوصی کے طور پر ہوں گے شریک
ہیپاٹائٹس ڈے پر منعقد ہونے والے پروگرام میں دہلی حکومت کے وزیر سوربھ بھردواج کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔





