Bharat Express DD Free Dish

Satyendar Jain

اے سی بی نے سابق سی ای اودہلی جل بورڈ ادت پرکاش رائے (آئی اے ایس)، سابق کنٹریکٹ کنسلٹنٹ، دہلی جل بورڈ انکت شریواستو، پروپرائٹر ایم/ایس انٹرپرائزز ناگیندر یادو، مالک ایم/ایس یوروٹیک انوائرنمنٹ پرائیویٹ لمیٹیڈ راجا کمارکّرا اور پروپرائٹر ایم/ایس کریٹرپنکج ورما کو بھی گرفتارکیا۔ 11 مئی 2024 کو پروینشن آف کرپشن ایکٹ اورآئی پی سی کی دفعات میں درج کیا گیا تھا۔

عدالت نے کیس کو باضابطہ طور پر بند کر دیا، تاہم یہ بھی کہا کہ اگر نئے ثبوت سامنے آتے ہیں تو سی بی آئی اسے دوبارہ کھول سکتی ہے۔

راؤز ایونیو کورٹ 6 مارچ کو دہلی حکومت کے سابق وزیر ستیندر جین کے خلاف سی بی آئی کی طرف سے داخل کردہ ضمنی چارج شیٹ کی سماعت کرے گی۔ جین پر شیل کمپنیوں کے ذریعے منی لانڈرنگ کا الزام ہے، جس کی بنیاد پر ای ڈی نے انہیں 2022 میں گرفتار کیا تھا۔

ستیندر جین نے کہا، 'اگر جمہوریت نہ ہوتی تو مرکزی حکومت مجھے اب تک پھانسی دے چکی ہوتی۔ اروند کیجریوال نے کہا کہ اگر ہم نے تبدیلی لانے کی کوشش کی تو ہمیں جیل جانا پڑے گا۔

ستیندر جین کو مئی 2022 میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے گرفتار کیا تھا۔ عام آدمی پارٹی  لیڈر جین کو گزشتہ سال مئی میں صحت کی بنیاد پر ضمانت دی گئی تھی۔

ستیندر جین کو ای ڈی نے مئی 2022 میں منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا تھا۔ عدالت نے اس سے پہلے انہیں 26 مئی 2023 کو طبی بنیادوں پر تقریباً 6 ماہ کے لیے عبوری ضمانت دی تھی۔

قابل   ذکر بات یہ ہے کہ فروری میں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے اس معاملے میں ستیندر جین کے خلاف سی بی آئی انکوائری کی وزارت داخلہ کو سفارش کی تھی۔

منی لانڈرنگ معاملے میں دہلی کے سابق وزیر ستیندر جین کو آج سرینڈر کرنا ہوگا۔ جسٹس بیلا ایم دویدی کی بینچ نے بڑا فیصلہ سنایا ہے۔

ای ڈی نے سماعت کے دوران مطالبہ کیا ہے کہ جین کو خودسپردگی کے لیے کہا جائے۔ دراصل، جین کو مئی 2022 میں منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا گیا تھا، لیکن انہیں طبی بنیادوں پر عبوری ضمانت دی گئی تھی۔

ستیندر جین تہاڑ جیل کی نمبر-7 سیل میں بند ہیں۔ جمعرات کی صبح تقریباً 6 بجے وہ باتھ روم میں گرگئے تھے، جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا۔