Main accused of attacking Saif Ali Khan arrested: سیف علی خان پر حملے کا کلیدی ملزم گرفتار، آج عدالت میں ہوگی پیشی
جمعرات کی صبح سیف پر ان کے باندرہ اپارٹمنٹ میں چاقو سے کئی بار حملہ کیا گیا تھا۔ حملے میں شدید زخمی ہونے کے بعد انہیں لیلاوتی اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں ان کی سرجری کی گئی۔ ڈاکٹروں کے مطابق ان کی حالت مستحکم ہے اور وہ خطرے سے باہر ہیں۔
Saif Ali Khan Attack: گیانیشوری ایکسپریس میں پکڑا گیا سیف علی خان کا حملہ آور، ممبئی پولیس کو سادہ وردی میں ملی کامیابی
اداکار سیف علی خان پر حملے کے معاملے میں گرفتار ملزم آکاش سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ مشتبہ شخص کو چھتیس گڑھ سے حراست میں لیا گیا ہے۔
Saif Ali Khan Attack Case: سیف علی خان حملہ معاملہ، پہچان چھپانے کیلئے کپڑے بدلتا تو کبھی جوتے چُراتا نظر آیا ملزم
ایک شخص کی سیڑھی پر چڑھ کر اداکار شاہ رخ خان کے گھر کی دیوار کے اندر جھانکنے کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے، یہ 14 جنوری کی ہے، یعنی سیف علی خان پر حملے سے دو دن پہلے۔ یہ اداکار کے گھر میں نصب سی سی ٹی وی کیمرے میں ریکارڈ ہوا۔
Before Saif attacker targeted Mannat: سیف علی خان سے پہلے شاہ رخ خان کو نشانہ بنانے کی تیاری کررہا تھا حملہ آور، سیڑھی لگا کر منت کو جھانکنے کی تصویر آئی سامنے
آپ کو بتادیں کہ پٹودی خاندان کے لیے جمعرات کا دن بہت مشکل تھا۔ باندرہ میں ان کے گھر میں گھسنے والے حملہ آور نے سیف پر 2.5 انچ کے چاقو سے حملہ کیا۔ حملے میں زخمی ہونے والے سیف کو لیلاوتی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
Saif Ali Khan Attack: خون ہی خون نظر آرہا تھا،خود چل کر اسپتال میں گئے سیف علی خان، ٹکسی ڈرائیور نے بتائی حقیقت
ڈرائیور نے کہاکہ 'اسپتال پہنچنے کے بعد سیف نے وہاں کے عملے سے کہا کہ میں سیف علی خان ہوں۔ جلدی سے اسٹریچر لاؤ۔اس کے بعد اسٹریچر پر انہیں لے جایا گیا۔یاد رہے کہ سیف علی خان کے گھر میں آدھی رات کو نامعلوم شخص داخل ہواتھا۔
Saif Ali Khan Health Update: سیف علی خان کوآئی سی یوسے کیا گیا شفٹ، ایک ہفتے تک بیڈ ریسٹ… جانئے ہیلتھ اپڈیٹ
بالی ووڈ اداکارسیف علی خان پرجمعرات کو چاقو سے حملہ کردیا گیا تھا۔ اس معاملے میں پولیس نے ایک مشتبہ شخص کوحراست میں لے لیا ہے۔ اسی درمیان سیف علی خان کا ہیلتھ اپڈیٹ جاری کردیا گیا ہے۔
Saif Ali Khan Attack: سیف علی خان پر ہوئے حملے کے متعلق سسپنس برقرار، 24 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی ملزم گرفت سے باہر
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فوٹیج اور دیگر سراغ سے ملنے والی معلومات کی بنیاد پر پولیس نے حملہ آور کی تلاش شروع کر دی ہے۔ پولیس نے یہ بھی کہا کہ تفتیش کاروں کا خیال ہے کہ حملہ آور نے فرار ہونے سے پہلے اپنے کپڑے تبدیل کیے ہوں گے۔
Kareena Kapoor on Saif Ali Khan Attack: سیف علی خان پر حملے کے بعد کرینہ کپور نے کی پہلی پوسٹ ، انہو ں نے کہا کہ میں ابھی تک حیران ہوں کہ یہ سب کیسے ہوا
آخر میں کرینہ نے لکھا، 'براہ کرم ہمیں کچھ اسپیس دیں تاکہ ہمارا خاندان اس سے باہر آکر ان تمام چیزوں کو سمجھ سکے۔ میں آپ سب کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں کہ آپ ہمیں سمجھ رہے ہیں اور اس حساس وقت میں ہماری مدد کر رہے ہیں۔ کرینہ کپور خان
سیف علی خان پر حملہ کرنے والے بدمعاش کی پہلی تصویر آئی سامنے، سی سی ٹی وی میں سیڑھیوں پر بھاگتا ہوا نظرآیا
سیف علی خان پرحملہ کرنے والے کی پہلی تصویرسامنے آگئی ہے۔ ایک شخص گزشتہ رات ان کے گھرمیں گھس گیا تھا۔ اس نے سیف علی خان پر چاقو سے 6 حملے کئے تھے، جس کے بعد سیف علی خان کواسپتال لے جایا گیا تھا۔ لیلاوتی اسپتال میں ان کی سرجری ہوئی۔
Saif Ali Khan Attack: سیف علی خان پر حملہ، سی سی ٹی وی میں نظر آئے 2 مشتبہ افراد، چور، مزدور، ملازمہ، ڈرائیور اور گارڈ… سبھی سے تفتیش
اداکار سیف علی خان پر حملہ ممبئی کے باندرہ میں واقع ان کی رہائش گاہ پر صبح 2.30 بجے کے قریب ہوا۔ سیف علی خان کی ٹیم کی جانب سے ایک آفیشل بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیف علی خان سرجری سے باہر آ چکے ہیں اور اب خطرے سے باہر ہیں





