Bharat Express DD Free Dish

Saif Ali Khan

سیف علی خان کی سرجری کے حوالے سے کوکیلا بین اسپتال کی جانب سے ابھی تک کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔ اور نہ ہی سیف علی خان اورکرینہ کپور نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈلز پراپنی چوٹوں سے متعلق کوئی اپ ڈیٹ دی ہے۔

سوہا علی نے کچھ عرصہ فورڈ فاؤنڈیشن اورسٹی بینک میں کام کیا۔ اس کے بعد سال 2004 کے دوران انہوں نے بنگالی فلم ’اِتی سری کانتا‘ سے سنیما کی دنیا میں پہلا قدم رکھا۔

سیف کی طرح امرتا بھی دوبارہ شادی کر سکتی تھیں۔ لیکن انہوں نے دوبارہ شادی نہ کرنے کا فیصلہ کیا اور آج تک وہ اپنے فیصلے پر قائم ہے۔ امرتا نے دوبارہ شادی کیوں نہیں کی؟ دراصل امرتا نے اپنے دونوں بچوں کی وجہ سے شادی نہیں کی۔

 سیف علی خان کی بیٹی اپنی سوتیلی ماں کرینہ کپور خان سے دوستی کا رشتہ شیئر کرتی ہیں۔ وہ بچپن میں کرینہ کپور خان کی بہت بڑی فین تھیں۔