Virat Kohli: وراٹ کوہلی دھونی کا ریکارڈ توڑنے سے ایک قدم دور، صرف سچن تندولکر سےرہ جائیں گے پیچھے
تمام فارمیٹس سمیت بین الاقوامی کرکٹ میں ہندوستانی ٹیم کے لیے سب سے زیادہ میچز کھیلنے کا ریکارڈ سچن تندولکر کے نام ہے ،جنہوں نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سمیت کل 664 میچز کھیلے ہیں۔
Virat Kohli: وراٹ کوہلی نے توڑا سچن تندولکر کا ایک اور ریکارڈ، اب صرف 3 بلے باز رہ گئے
سچن تندولکر بین الاقوامی کرکٹ میں اپنے 27 ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی تھے۔ لیکن انہیں یہاں تک پہنچنے میں 623 اننگز کا وقت لگا۔ اب اگر ہم کوہلی کی بات کریں تو انہوں نے صرف 594 اننگز میں اپنے 27 ہزار رنز مکمل کیے ہیں۔
Musheer Khan Car Accident: سرفرازخان کے بھائی مشیرخان حادثے کا شکار، گردن میں چوٹ لگنے سے لمبے وقت تک کرکٹ سے رہیں گے دور
رشبھ پنت کے بعد اب ایک اورہندوستانی کھلاڑی مشیرخان کار حادثے کا شکارہوگئے ہیں۔ اس حادثہ میں ان کے گردن میں چوٹ لگی ہے، جس کے سبب انہیں ڈیڑھ سے تین ماہ تک میدان سے باہررہنا پڑ سکتا ہے۔ مشیرخان محض 19 سال کی عمرمیں سچن کے دوبڑے ریکارڈ توڑچکے ہیں۔
Virat Kohli: وراٹ کوہلی کانپور میں ایک نہیں کئی ریکارڈ بنانے والے ہیں ، ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ میں پہلی بار اہوگا ایسا
بھلے ہی وراٹ کوہلی پہلے ٹیسٹ میں بڑی اننگز نہیں کھیل سکے، لیکن کانپور میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میں ان کی نظریں نہ صرف بڑے اسکور پر ہوں گی بلکہ کئی بڑے ریکارڈز بھی ان کے نشانے پر ہیں ۔
IND vs BAN Test Virat Kohli Record: وراٹ کوہلی بنگلہ دیش ٹیسٹ میں تاریخ رقم کرنا جارہےہیں، سچن تندو لکر کا ٹوٹ جائے گا یہ عظیم ریکارڈ
وراٹ کوہلی بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے بازوں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر ہیں۔ اگر ہم بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے ٹاپ 10 بلے بازوں کی فہرست دیکھیں تو اس فہرست میں وراٹ کوہلی واحد ایکٹیو کھلاڑی ہیں۔
Ramakant Achrekar Memorial: شیواجی پارک میں بنے گا کوچ رماکانت اچریکر کا مجسمہ ، سچن تندولکر کہا- حکومت کے فیصلے سے خوشی ہوئی
مہاراشٹر حکومت نے سچن تندولکر کے بچپن کے کوچ رماکانت اچریکر کے لیے ایک مجسمہ کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔ یہ مجسمہ شیواجی پارک میں نصب کی جائے گی اور اس کی دیکھ بھال بی وی کامتھ میموریل کرکٹ کلب کرے گا۔
Bhupinder Singh Hooda on Vinesh Phogat:ونیش پھوگاٹ کانگریس میں ہوں سکتی ہیں شامل ،کیا ونیش پھوگاٹ انتخابی دنگل میں آزمائیں گی قسمت ؟
ونیش پھوگاٹ جمعہ کو کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کے ساتھ ساتھ بھوپیندر سنگھ ہڈا اور ان کے اہل خانہ سے ملنے دہلی کی رہائش گاہ پہنچی تھیں۔
Sachin Tendulkar On Vinesh Phogat: ونیش پھوگاٹ کو سلور میڈل کیوں ملنا چاہیے، سچن تندولکر نے بتائی یہ تفصیلات
سچن تندولکر نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ ہر کھیل کے کچھ اصول ہوتے ہیں اور ان اصولوں کو سیاق و سباق میں دیکھنے کی ضرورت ہے، شاید کبھی کبھی اس پر نظر ثانی بھی کی جائے۔
Vinod Kambli Health Condition: تندولکر کے دوست ونود کامبلی چلنے پھرنے سے معذور، دل دہلا دینے والی ویڈیو منظر عام پر
سابق بھارتی بلے باز ونود کامبلی کسی شناخت کے محتاج نہیں۔ ونود کامبلی اپنے وقت کے عظیم بلے باز تھے۔ اس کے علاوہ وہ ماسٹر بلاسٹر سچن تندولکر کے بچپن کے دوست رہے ہیں۔
Sachin Tendulkar Birthday: بی جے پی ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے سچن تندولکر کو سالگرہ کی دی مبارکباد ، سوشل میڈیا پر لکھا- ان کی اننگز کو یاد کر کے آج بھی دل خوش ہو جاتا ہے
بی جے پی ایم ایل اے راجیشور سنگھ: لکھنؤ کے سروجنی نگر سے بی جے پی ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے کرکٹ کا بھگوان کہے جانے والے سچن ٹنڈولکر کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔