Bharat Express

Rouse Avenue Court

 Excise Policy Case: دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کو ابھی جیل میں رہنا ہوگا۔ شراب پالیسی معاملے میں ملزم منیش سسودیا کو راؤز ایوینیو کورٹ نے عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔

دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے لیڈر منیش سسودیا کی عدالتی حراست 14 دنوں تک کے لئے بڑھا دی گئی ہے۔

دہلی کی عدالت نے اس معاملے میں 16 ملزمان کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ لالو یادو راؤز ایونو کورٹ میں۔ جج گیتانجلی گوئل کی عدالت میں پیش ہوں گے۔

Manish Sisodia Remand: دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کو ای ڈی کی ریمانڈ کے مطالبے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں سماعت ہو رہی ہے۔ اس دوران ای ڈی نے 10 دنوں کی ریمانڈ کا مطالبہ کیا ہے۔

Delhi Liquor Policy Case: دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کو 20 مارچ تک عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا۔

Delhi Breaking News Today: ہفتہ کے روز راؤز ایوینیو کورٹ کے خصوصی جج ایم کے ناگپال کی عدالت میں بحث ہوئی۔ سی بی آئی نے عدالت سے منیش سسودیا کو مزید تین دن کے لئے ریمانڈ مانگی تھی۔

Manish Sisodia File Bail Application: عام آدمی پارٹی کے لیڈراور دہلی کے سابق وزیراعلیٰ منیش سسودیا نے ضمانت کے لئے نچلی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ سسودیا فی الحال 4 مارچ تک سی بی آئی ریمانڈ میں ہیں۔

Manish Sisodia Arrested News: دہلی شراب پالیسی معاملے میں سی بی آئی نے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کو آج راؤز ایوینیو کورٹ میں پیش کرنے سے پہلے سی بی آئی نے ان کا میڈیکل ٹسٹ کرایا۔ اب وہ پانچ دن کے لئے سی بی آئی ریمانڈ پر ہیں۔