Bharat Express

Rohit Shetty

کرن ویر سے پوچھا گیا کہ ان کی زندگی میں کیا تبدیلی آئی؟ اس پر انہوں نے جواب دیا، 'میں صرف اچھا کام کرنا چاہتا ہوں چاہے وہ رئیلٹی شو ہو یا فکشن، اس سے میری شخصیت نمایاں ہوئی ہے۔ پیشہ ورانہ طور پر میرے پاس اب مزید گنجائش ہے ، زیادہ لوگ میرے ساتھ کام کرنے آ رہے ہیں اور مجھے پہچان رہے ہیں۔

اجے دیوگن کی دو فلمیں 'شیطان' اور 'میدان' حال ہی میں ریلیز ہوئیں۔ اب ان کی فلم 'اوروں میں کہاں دم تھا' بھی سینما گھروں میں ریلیز ہونے کے لیے تیار ہے۔ یہ فلم 5 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ تبو ایک بار پھر اجے کے ساتھ فلم میں نظر آئیں گی۔

وادی میں فلم کی شوٹنگ کے موقع پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پروڈیوسر روہت شیٹی نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ میں پی ایم کو ٹیگ کرکے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا۔

'سنگھم اگین' روہت شیٹی کی سنگھم سیکونس کی تیسری فلم ہے۔ پورے کاپ یونیورس کے معاملے میں یہ ان کی پانچویں فلم ہے۔

2010 میں سلمان خان کی فلم 'دبنگ' سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے کے بعد، سوناکشی نے گزشتہ 14 سالوں میں پربھو دیوا، وکرمادتیہ موٹوانے اور اے آر مروگاداس جیسے فلم سازوں کے ساتھ کام کیا ہے۔

ہم جس اداکارہ کے بارے میں بات کر رہے ہیں وہ کوئی اور نہیں بلکہ 'دل مل گئے' فیم درشٹی دھامی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دشٹی دھامی سے 'خطروں کے کھلاڑی 14' کے لیے رابطہ کیا جا رہا ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین ایک بار پھر اپنی زبردست اداکاری سے لوگوں کے ہوش اڑا دینے کو تیار ہیں۔ حال ہی میں آریہ کے تیسرے سیزن کا ٹیزر جاری کیا گیا جس میں سشمیتا سین اپنے دشمنوں سے تلوار لے کر لڑتی نظر آرہی ہیں۔

روہت شیٹی نے کچھ دن بعد شلپا شیٹی کو فون کیا تو وہ چندی گڑھ میں اپنا آخری فلم ’سکھی‘ کی شوٹنگ کر رہی تھیں۔ ان کے ہاتھ میں اس وقت ایک ریئلٹی شو بھی تھا۔

رنویر سنگھ کے ساتھ کام کرنے کا اپنا تجربہ بتاتے ہوئے روہت نے کہا، 'رنویر ایک ایسے اداکار ہیں۔ جو فلم کی شوٹنگ کے دوران اپنے ڈائیلاگ بدل لیتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق شو کے قریبی ذرائع سے اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ ڈینو فاتح بن گئے ہیں اور انہوں نے دیگر دو مدمقابل ایشوریہ شرما اوراریجیت تنیجا کو شکست دے کر 'خطروں کے کھلاڑی 13' کی ٹرافی اور انعامی رقم اپنے نام کرلی ہے۔