Bharat Express

Revanth Reddy

ریونت ریڈی نے تلنگانہ کے چیف منسٹر کی حیثیت سے حلف لیا۔ اس طرح وہ تلنگانہ کے پہلے کانگریسی چیف منسٹر بھی بن گئے ہیں۔

تلنگانہ کانگریس کے 54 سالہ لیڈر ریونت ریڈی نے کانگریس کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ حالانکہ ان کو یہاں تک پہنچنے کے لئے اپنے سفر میں پارٹی کے اندر سے ہی اختلافات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

فی الحال حیدرآباد کے ایلا ہوٹل میں کانگریس قائدین، مبصرین، نو منتخب ایم ایل ایز اور پارٹی عہدیداروں کی میٹنگ جاری ہے۔ تلنگانہ میں چیف منسٹر کی دوڑ میں تین نام شامل کیے گئے ہیں۔