Religious Conversion Case: مذہب تبدیلی معاملے میں 16 قصورواروں کی سزا کا اعلان، مولانا کلیم صدیقی اور مولانا عمرگوتم کو عمرقید
مذہب تبدیلی معاملے میں این آئی اے-اے ٹی ایس کورٹ نے 14 ملزمین کو قصوروارقراردیا ہے۔ اس میں سے 10 ملزمین کو عمر قیدکی سزا سنائی گئی ہے جبکہ چار افراد کو 10 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔
Religious Conversion Case: تبدیلی مذہب معاملے میں مولانا کلیم صدیقی اورمولانا عمرگوتم سمیت 14 افراد کو مجرم قراردیا گیا، جانئے عدالت کب سنائے گی سزا
این آئی اے اے ٹی ایس کورٹ کے جج وویکا نند شرن ترپاٹھی کے ذریعہ سبھی ملزمین کو کل سزا سنائی جائے گی۔ ملزمین کو قصوروارقرار دیئے جانے والی دفعات میں 10 سال سے لے کرعمرقید کی سزا تک کا التزام ہے۔