Independence Day: دہلی تک پہنچ سکتی ہے منی پور تشدد کی آگ، خفیہ ایجنسیوں نے جاری کیا الرٹ، پی ایم مودی کی تقریر کے دوران ہو سکتا ہے مظاہرہ
خفیہ ایجنسیوں نے حال ہی میں اسپیشل پروٹیکشن گروپ (ایس پی جی)، سی آئی ایس ایف، دہلی پولیس اور ریلوے پروٹیکشن فورس (آر پی ایف) کے ساتھ یوم آزادی کی تیاریوں کے سلسلے میں میٹنگ کی۔ اس ملاقات میں ممکنہ خطرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Independence Day: اس بار 15 اگست کو لال قلعہ نہیں سجے گا، جانیں کیا ہوگا خاص؟
لال قلعہ پر حفاظتی انتظامات کے پیش نظر راستے پر دہلی پولیس کے 10,000 سے زیادہ اہلکار تعینات کیے جائیں گے، 1000 سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے گئے ہیں، تاکہ آنے جانے والے تمام لوگوں اور مشکوک لوگوں پر نظر رکھی جائے گی
Independence Day 2023: یوم آزادی کے پیش نطر حفاظتی انتظامات سخت،لال قلعہ اور راج گھاٹ کے آس پاس دفعہ 144 نافذ
ڈپٹی کمشنر آف پولیس (سنٹرل) نے ٹویٹ کر کے بتایا کہ 'یوم آزادی کی تقریبات کے پیش نظر راج گھاٹ، آئی ٹی او اور لال قلعہ کے آس پاس کے تمام علاقوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے
Heavy rains in some areas of Delhi: دہلی کے کچھ علاقوں میں شدید بارش، جمنا ندی کے پانی کی سطح پھر سے بڑھنے کا خدشہ
دہلی میں جمنا ندی کا پانی رنگ روڈ پر لال قلعہ کی دیوار تک پہنچ گیا، جس سے آس پاس کے علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے سنیچر کو ٹویٹ کیا کہ ندی کے پانی کی سطح آہستہ آہستہ کم ہو رہی ہے اور حالات جلد ہی معمول پر آ جائیں گے۔
Delhi Flood Live Update: جمنا ندی میں پانی کی سطح میں اضافہ سے ڈوب رہی ہے راجدھانی، دہلی، نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا میں بھی اسکول بند، یہاں جانئے سیلاب سے متعلق ہر اپڈیٹ
جمنا کے مسلسل بڑھتے ہوئے پانی کے سطح نے دہلی کے باشندوں کی پریشانی میں اضافہ کردیا ہے۔ وہیں دہلی میں جمنا ندی مسلسل وکرال ہوتی جا رہی ہے۔ پانی کی سطح 45 سال کے ریکارڈ کو توڑ کر 108 میٹر کے پار پہنچ چکا ہے۔ دارالحکومت دہلی کے تمام نچلے علاقے پانی میں ڈوب چکے ہیں۔
Loktantra Bachao Mashaal Shanti March: راہل گاندھی کی نااہلی کے خلاف کانگریس کے مشعل مارچ کو پولیس نے روکا، ہریش راوت سمیت کئی رہنما حراست میں
سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کو لال قلعہ جانے سے روک دیا گیا ہے۔ کئی لیڈروں اور کارکنوں کو حراست میں لیے جانے کے بعد کانگریس پارٹی نے الزام لگایا کہ مشعل مارچ کو روکنے کے لیے پولیس کو تعینات کیا گیا تھا۔ کا
Republic Day Celebrations:یوم جمہوریہ کے موقع پر ٹریفک پولیس کی ایڈوائزری،میٹرو دے رہی ہے ان لوگوں کو فری کا سفر
Republic Day Celebrations:دہلی میں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے موقع پر دہلی کی کئی سڑکوں کو بند کر دیا گیا ہےیا کچھ وقت کے لئے راستوں کا رخ موڑ دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (DMRC) کی جانب سے بھی خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ اس بار یوم یوم جمہوریہ پریڈ کے …
Jai Hind Show at Red Fort: لال قلعہ پر منعقد ہوگا ‘جئے ہند’ شو، وزیر داخلہ امت شاہ آج کریں گےانعقاد
واضح رہے کہ تقریباً 5 سال کے وقفے کے بعد لال قلعہ میں لائٹ اینڈ ساؤنڈ شو نئے سرے سے شروع ہو رہا ہے۔ ایک گھنٹے طویل لائٹ اینڈ ساؤنڈ شو 'جئے ہند' کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔