Red Fort Car Blast: لال قلعہ دھماکہ معاملے پر بھوجپوری اسٹار کھیساری لال یادو نے دکھ کا کیا اظہار، کہہ دی بڑی بات
اداکار کھیساری لال یادو راشٹریہ جنتا دل کے ٹکٹ پر چھپرا اسمبلی سیٹ سے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ پہلے مرحلے کی ووٹنگ ہو چکی ہے اور انہوں نے بہار اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے بھرپور محنت کی ہے۔
Delhi Blast Update: دہلی دھماکہ کے بعد تین دنوں تک بند رہے گا لال قلعہ، میٹرو اسٹیشن بھی بند، دہلی کے مختلف شاہراہوں پر ٹریف نظام متاثر
لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے پاس دھماکے کے بعد ہائی الرٹ پر ہے۔ اے ایس آئی نے لال قلعہ تین دنوں کے لئے بند کیا ہے جبکہ نیتا جی سبھاش مارگ عام لوگوں کے لئے بند کردیا گیا ہے۔
PM Modi’s Red Fort Speech: لال قلعہ کی فصیل سے پی ایم مودی نے کہا-حکومت فائلوں میں نہیں، ملک کے شہریوں کی زندگیوں میں نظر آنی چاہیے
پی ایم مودی نے کہا کہ ہم اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں کہ کوئی بھی مستحق شخص محروم نہ رہے اور حکومت ان کے گھروں تک پہنچے۔
Independence Day 2025: لال قلعہ کی سیکورٹی میں چوک، ڈمی بم کے ساتھ داخل، 7 جوان معطل، 5بنگلہ دیشی گرفتار
لال قلعہ کی سیکورٹی میں سنگین کوتاہی سامنے آئی ہے۔ سیکورٹی ٹیم ڈمی بم کو نہ پکڑ سکی، جس پر 7 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے، جب کہ 5 بنگلہ دیشی شہری گرفتار کیے گئے ہیں۔
PM Modi joins Navkar Mahamantra program: پی ایم مودی نے ننگے پاؤں نوکار مہا منتر پروگرام میں کی شرکت، اسٹیج کے بجائے عوام کے درمیان بیٹھنے کو دی ترجیح
وزیر اعظم نے پراکرت اور پالی کو کلاسیکی زبانوں کا درجہ دینے کے حکومتی فیصلے پر روشنی ڈالی، دو قدیم ہندوستانی زبانیں جو جین اور بدھ مت کی روایات سے گہرا جڑی ہوئی ہیں۔ انہوں نے ان زبانوں کی ثقافتی اور علمی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا، ’’اسی لیے ہم نے پراکرت اور پالی کو کلاسیکی زبان کا درجہ دیا ہے۔‘‘
Story Of Thug Natwarlal: ہندوستان کے سب سے بڑے ٹھگ کی کہانی! جس نے تاج محل، لال قلعہ اور راشٹرپتی بھون تک کو بیچا
نٹور لال کہتے تھے کہ مجھے اپنی ذہانت پر اتنا بھروسہ ہے کہ کوئی مجھے پکڑ نہیں سکتا۔ یہ اوپر والے کی مرضی ہے۔ پتا نہیں اس نے میری قسمت میں کیا لکھا ہے۔
Five Interesting Tourist Places in Delhi: دہلی کے یہ 5 سیاحتی مقامات، گھومنے کے ساتھ ساتھ تاریخ سے بھی ہوں گے روبرو
اگرسین کی باولی کناٹ پلیس، دہلی میں واقع ہے۔ گرمیوں میں لوگ یہاں ٹھنڈک کے لیے آتے ہیں۔ لیکن، یہاں سردیوں میں بھی لوگوں کی بھیڑ ہوتی ہے۔ فلم اداکار عامر خان کی فلم ’پی کے‘، سلمان خان کی ’سلطان‘ اور دیگر فلموں کے کچھ مناظر یہاں شوٹ کیے گئے۔
Independence Day 2024: پی ایم مودی نے یوم آزادی پر ہم وطنوں کو دی مبارکباد، لال قلعہ پر لہرایا ترنگا
یوم آزادی کی تقریبات کے پیش نظر دہلی میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ دہلی میں پیر (12 اگست 2024) سے ٹریفک پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ اس کے تحت دہلی کے سرحدی علاقوں میں راستوں کو تبدیل کر دیا گیا ہے اور بھاری گاڑیوں کے شہر میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
Rajya Sabha MP V Sivadasan: ‘پارلیمنٹ اور لال قلعہ پر بمباری کی ملی دھمکی’، ایم پی نے نائب صدر کو لکھا خط
رکن پارلیمنٹ کے مطابق فون کرنے والے نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ بھارتی حکمرانوں کی آنکھیں اور کان کھولنے کے لیے ایسا کرے گا۔ فون کرنے والے نے سیوداسن سے کہا کہ اگر آپ اس کا تجربہ نہیں کرنا چاہتے تو گھر ہی رہیں۔
Ashwini Kumar Choubey act: دہلی کی تاریخی رام لیلا میں مہارشی وشوامتر کے کردار میں نظر آئےمرکزی وزیراشونی کمارچوبے
انہوں نے کہا کہ میری اداکاری کا مقصد یہ ہے کہ پوری دنیا کو بکسر کے بارے میں معلوم ہو۔ نوجوان نسل کو معلوم ہونا چاہیے۔ جدید دنیا تیزی سے بدل رہی ہے، سیاحت کے ذریعے روزگار کے نئے دروازے کھلے ہیں۔ ایسے میں بکسر کے بارے میں زیادہ پبلسٹی سیاحت کی ترقی کا باعث بنے گی۔





