RBIs June MPC meeting: آر بی آئی نے ریپو ریٹ کو مستحکم رکھا، جی ڈی پی کی شرح نمو کا تخمینہ بڑھایا
جی ڈی پی کی شرح نمو رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 7.3 فیصد، دوسری سہ ماہی میں 7.2 فیصد، تیسری سہ ماہی میں 7.3 فیصد اور چوتھی سہ ماہی میں 7.2 فیصد رہ سکتی ہے۔
India GDP Growth: انتخابات کے درمیان معیشت سے متعلق آئی بڑی خبر، چوتھی سہ ماہی کی جی ڈی پی میں اُچھال
آر بی آئی نے 31 مارچ 2024 کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں ہندوستان کی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح نمو کے اعداد و شمار اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے قومی شماریات کے دفتر (این ایس او) کے جمعہ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق یہ اندازہ لگایا تھا۔
Rbi Brought Back Tonnes Of Gold From Britain: برطانیہ سے واپس لایا گیا 100 ٹن سونا،1991 میں ہندوستانی حکومت نے رکھا تھا گروی،جانئے کیا تھی وجہ
آر بی آئی کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 31 مارچ 2024 تک مرکزی حکومت کے پاس 822.10 ٹن سونا تھا۔ جبکہ گزشتہ سال 794.63 ٹن سونا تھا۔ آپ کو بتا دیں کہ 1991 میں چندر شیکھر حکومت نے ادائیگی کے بحران سے بچنے کے لیے سونا گروی رکھا تھا۔
RBI 90 years ceremony: ریزرو بینک آف انڈیا کا یوم تاسیس آج، جانئے بینک سے متعلق تفصیلات
ریزرو بینک آف انڈیا ملک کا مرکزی بینک ہے، جو بینک نوٹوں کو ریگولیٹ کرنے، مالیاتی استحکام کو برقرار رکھنے اور ملک کے کریڈٹ اور کرنسی کے نظام کو چلانے کا ذمہ دار ہے۔
PM addresses RBI@90 opening ceremony: آر بی آئی ہمارے ملک کی ترقی کی رفتار کو آگے بڑھانے میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے:وزیراعظم
اس بات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہ ہندوستان آج دنیا کا ایسا ملک ہے جس میں نوجوانوں کی تعداد زیادہ ہے، وزیر اعظم نے نوجوانوں کی امنگوں کو پورا کرنے میں آر بی آئی کے اہم رول ادا کرنے پر زور دیا۔
PM Modi Mumbai Visit: وزیر اعظم نریندر مودی یکم اپریل کو ممبئی کا کریں گے دورہ
ممبئی کے نریمان پوائنٹ پر واقع نیشنل سینٹر فار پرفارمنگ آرٹس (این سی پی اے ) میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم مودی اس پروگرام کا افتتاح کرنے والے ہیں۔
Axis Bank Fraud: ایکسس بینک کے کچھ کریڈٹ کارڈ ہولڈرز ہوئے ‘فراڈ’ کا شکار، بینک کا دعویٰ- ٹرانزیکشنز کی رقم ہوگی واپس
موگے نے کہا کہ ریزرو بینک کو اس واقعہ کے بارے میں مطلع کر دیا گیا ہے۔ مستقبل میں ایسے واقعات سے بچنے کے لیے بینک کو آڈٹ جیسی حکمت عملی پر غور کرنا ہوگا۔
Bank Open on Sunday: اتوار کو بھی ان بینکوں میں جاری رہے گی سرگرمیاں ، آر بی آئی نے جاری کی مکمل فہرست
بینکوں کے علاوہ محکمہ انکم ٹیکس کے دفاتر بھی 31 مارچ کو کھلے رہیں گے۔ آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے گڈ فرائیڈے کے ساتھ ساتھ ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی ہیں۔
Big Blow to JM Financial: جے ایم فنانشل کے خلاف SEBI کی بڑی کارروائی، IPO-قرض کے معاملے میں لیڈ مینیجر بننے پر پابندی
یہ اس وقت ہوا جب ریزرو بینک نے JM Financial Products Ltd کو حصص اور ڈیبینچر کے خلاف کسی بھی قسم کی مالی امداد فراہم کرنے سے روک دیا
Paytm Payment Bank: وجے شیکھر شرما نے پے ٹی ایم پیمنٹ بینک کے چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ دیا، بورڈ کی رکنیت بھی چھوڑی
پے ٹی ایم نے پیر کو ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ کمپنی کے بانی وجے شیکھر شرما نے پے ٹی ایم پیمنٹ بینک کے پارٹ ٹائم نان ایگزیکٹیو چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔





