Ratan Tata Death: رتن ٹاٹا کے انتقال پر مکیش امبانی کی جذباتی پوسٹ، ‘میں نے ایک دوست کھو دیا’
رتن ٹاٹا کے انتقال پر ریلائنس کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر مکیش امبانی نے کہا، "یہ ملک کے لیے ایک افسوسناک دن ہے۔ ان کا انتقال نہ صرف ٹاٹا گروپ کے لیے بلکہ ہر ہندوستانی کے لیے ایک بہت بڑا نقصان ہے۔ میں ذاتی طور پر ان کے انتقال سے غمزدہ ہوں۔"
Ratan Tata Death: پارسی ہونے کے باوجود ہندو رسم و رواج کے مطابق کیوں کی جائیں گی رتن ٹاٹا کی آخری رسومات؟
رتن ٹاٹا کی آخری رسومات ہندو رسومات کے مطابق ادا کی جائیں گی۔ اس سے قبل ستمبر 2022 میں ٹاٹا سنز کے سابق چیئرمین سائرس مستری کی آخری رسومات بھی ہندو رسومات کے مطابق ادا کی گئی تھیں۔
Ratan Tata Death: رتن ٹاٹا کی موت کے بعد مہاراشٹر میں تمام سرکاری پروگرام منسوخ، جانئے سی ایم شندے نے کیا کہا؟
سی ایم ایکناتھ شندے نے کہا، "ہندوستان کے جواہر رتن ٹاٹا نہیں رہے، یہ سب کے لیے انتہائی افسوسناک خبر ہے۔ لوگوں کی ایک بڑی تعداد ان سے متاثر اور حوصلہ افزائی کرتی ہے۔ وہ مہاراشٹر کا فخر ہیں، انہوں نے ہزاروں لوگوں کی مدد کی ہے۔
Ratan Tata Death: وزیراعظم مودی سے لے کر راہل گاندھی تک نے رتن ٹاٹا کو پیش کیا خراج عقیدت، پورے ملک میں غم کی لہر
ملک کے عظیم تاجر رتن ٹاٹا کی موت پرپورے ملک میں غم کی لہر ہے۔ ان کے دنیا سے رخصت ہونے پر وزیراعظم مودی اور راہل گاندھی سمیت اہم شخصیات نے تعزیت پیش کیا ہے۔