Bharat Express

Rape Cases

عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ جرم کی شیطانی نوعیت اور یہ حقیقت کہ متاثرہ لڑکی مجرم کی بیٹی تھی اور اس کی دیکھ بھال اور تحفظ میں تھی، مجرم کے ذاتی حالات سے کہیں زیادہ ہے۔ اسے عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

سی جے آئی ڈی وائی چندر چوڑ نے کہا کہ بامبے ہائی کورٹ نے لڑکی کی جسمانی اور نفسیاتی حالت کو مدنظر رکھے بغیر یہ حکم دیا۔

نابالغ سے ایک سال میں 6 بار آبروریزی کرنے کے قصوروار سون بھدر کے دودھی سے بی جے پی رکن اسمبلی رام دلارے گونڈ کو عدالت نے 25 سال کی سزا سنائی ہے۔ ساتھ 10 لاکھ روپئے کا جرمانہ بھی لگایا ہے۔ فیصلے کے بعد متاثرہ کے بھائی نے کہا کہ آج انصاف ہوا۔

ایس ٹی حسن نے ملک میں عصمت دری کے واقعات کو روکنے کے لیے شریعت قانون کے نفاذ کا بھی مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات میں اسلامی قانون کے مطابق سزا دی جائے تاکہ ایسے واقعات رک جائیں۔