Deepika Padukone: بالی ووڈ کے مشہور جوڑے کے گھر ایک بار پھر ننھی پری کی آمد، دیپیکا نے سوشل میڈیا پر شیئر کی خوشخبری
دیپیکا پڈوکون نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کی۔ انہوں نے ایک خوبصورت پوسٹ شیئر کی، جس میں بچے کے ننھے قدموں کے نشانات بنے ہوئے تھے۔ اس کے ساتھ انہوں نے لکھا، ”ویلکم بیبی گرل“ کیپشن میں دیپیکا نے بری نظر سے بچانے والا ’ایول آئی‘ ایموجی بھی لگایا۔
Federation Bans Ranveer Singh: ’ڈان 3‘ چھوڑنے پر فیڈریشن نے رنویر سنگھ پر لگائی پابندی، اشوک پنڈت بولے، ’یہ انڈسٹری کے لیے خطرناک رجحان بن سکتا ہے‘
’ڈان 3‘فلم کے پروڈیوسر فرحان اختر کی شکایت کے بعد فیڈریشن نے رنویر سنگھ کے خلاف ’نان کوآپریشن ڈائریکٹو‘ جاری کر دیا ہے۔ اسی درمیان ایف ڈبلیو آئی سی ای کے چیف ایڈوائزر اشوک پنڈت نے آئی اے این ایس سے گفتگو کرتے ہوئے پورے تنازعے کی تفصیل بیان کی اور انڈسٹری میں بڑھتے ہوئے اس رجحان پر تشویش ظاہر کی۔
Kohli and Anushka Praise Film Dhurandhar: ’’ ایسا سنیمائی تجربہ پہلے کبھی نہیں دیکھا…‘‘، کوہلی اور انوشکا نے فلم ’’دھرندھر‘‘ کی تعریف کی
فلم ’دھرندھر: دی ریوینج‘ نے باکس آفس پر کمائی کے حوالے سے کئی بڑے ریکارڈ توڑے ہیں۔ شائقین کو فلم کا پہلا حصہ بھی کافی پسند آیا تھا اور حصہ دو کی بھی ہر طرف سے تعریف ہو رہی ہے۔
Salman Khan’s friend receives a threat: رنویر سنگھ کے بعد سلمان خان کے قریبی کو دھمکی، کروڑوں روپے کی مانگ
سلمان خان پہلے ہی لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ ماضی میں گینگ نے ان کے گھر کے باہر فائرنگ کی ذمہ داری بھی قبول کی تھی۔ اب ان کے قریبی شخص کو نشانہ بنائے جانے سے سکیورٹی ایجنسیاں مزید چوکنا ہو گئی ہیں۔
Nita Ambani Hosted Exclusive Event At Swadesh Eros Store Honouring Artisans: نیتا امبانی نے سودیش تقریب میں ہندوستانی ہنر مند کاریگروں کو اعزاز سے نوازا،بالی ووڈ ستاروں سے سجی یاد گار شام کی دلکش تصاویر
سودیش کے دسمبر کے جشن میں بھارت کی قدیم اور قیمتی شِلپ وراثت کو نمایاں مقام حاصل رہا۔ ملک بھر کے کاریگروں کے ہاتھوں تیار کردہ کھلونے، ملبوسات، لکڑی کی نقاشی، مجسمے اور دیگر دستکاری کی نمائش کو نیتا امبانی نے نہایت سراہا۔ نیتا امبانی ہمیشہ سے بھارتی دستکاری اور ہنرمندوں کو عزت دینے کی حامی رہی ہیں۔
Dhurandhar trailer released: ریلیز ہوا رنویر سنگھ اسٹارر فلم ’دھُرندھر‘ کا ٹریلر، ڈرا دے گا ارجن رامپال کا کردار
دہلی کے لال قلعہ کے قریب ہونے والے دھماکے کے بعد فلم کے میکرز نے ٹریلر کی ریلیز کو منگل تک ملتوی کر دیا تھا۔ فلم 5 دسمبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ ٹریلر سوشل میڈیا پر پسند کیا جا رہا ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ اکشے کھنہ، رنویر سنگھ، ارجن رامپال، آر مادھون اور سنجے دت کی اداکاری نیچرل لگ رہی ہے اور یہ پانچوں مل کر اسکرین پر کمال کریں گے۔
‘Dhurandhar’ teaser released: ’’گھائل ہوں…اسی لیے گھاتک ہوں…‘‘، رنویر سنگھ کی ’دھُرندھر‘ کا ٹیزر جاری، اس دن فلم ہوگی ریلیز
ممبئی: بالی ووڈ کے توانائی سے بھرپور اداکار رنویر سنگھ اتوار کو 40 برس کے ہوگئے اور اس خاص موقع پر انہوں نے اپنے مداحوں کو زبردست تحفہ دیا ہے۔ رنویر کی انتہائی منتظر فلم ’دھُرندھر‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ اس ٹیزر کے ساتھ ہی فلم کی ریلیز کی تاریخ بھی سامنے …
Deepika-Ranveer Trolled For Daughter Name: دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ اپنی بیٹی کا نام دعا رکھنے پر ہوئے ٹرول، نیٹیزنز نے مذہب پر اٹھائے سوال
دپیکا اور رنویر نے اپنی پیاری کا نام دعا پڈوکون سنگھ رکھا ہے۔ بیٹی کا نام دعا رکھنے پر نیٹیزنز اس جوڑے کو ٹرول کر رہے ہیں۔
Deepika Padukone Delivers Baby Girl: دیپیکا پڈوکون کے گھر میں ننھے مہمان کی آمد، اداکارہ نے بیٹی کو دیا جنم
دیپیکا پڈوکون کو 7 ستمبر کو ممبئی کے ایچ این ریلائنس اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ تب سے شائقین اس خوشخبری کا بے صبری سے انتظار کر رہے تھے۔ اب پنک ولا کی رپورٹ کے مطابق دیپیکا-رنویر ایک بیٹی کے والدین بن گئے ہیں۔
IFFM 2024: انڈین فلم فیسٹیول آف میلبورن 15 اگست سے ہوگا شروع، بہترین اداکار کی دوڑ میں شاہ رخ، رنویر، مموٹی شامل
امتیاز علی، کبیر خان، کرن جوہر، نیتلن سمیناتھن، راہل سداشیون، راجکمار ہیرانی اور ودھو ونود چوپڑا کو بہترین ڈائریکٹر کیٹیگری کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔





