Saudi Arab: ہالی ووڈ اداکارہ شیرون اسٹون نے ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں رنویر سنگھ کو اعزاز سے نوازا، کہا- شائقین میرے موٹیویٹر ہیں
رنویر سنگھ نے کہا کہ انہیں بہت نام اور شہرت ملی لیکن کبیر خان کی فلم '83' میں کپل دیو کا کردار ادا کر کے ملنے والی خوشی انہیں آج بھی یاد ہے۔ اس ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے پہلے سال میں یہ فلم فیسٹیول کی اختتامی فلم تھی اور میں اس خوشی کو کبھی نہیں بھول سکتا جو میں نے کپل دیو کے ساتھ ریڈ کارپٹ پر چلتے ہوئے محسوس کی تھی۔
Rocky Aur Rani Kii Prem Kahaani: کرن جوہر نے یہاں سے کاپی کرکےبنائی راکی اور رانی کی پریم کہانی ، خود کیا اس بات کا انکشاف
Rocky Aur Rani Kii Prem Kahaani: کرن جوہر طویل عرصے بعد ہدایت کاری کی دنیا میں ایک بار پھر واپس لوٹے ہیں۔ انہوں نے سات سال بعد ‘راکی اور رانی کی پریم کہانی’ ہدایت کی ہے۔ کرن جوہر کی یہ فلم ہٹ ثابت ہوئی ہے۔ اس فلم کو کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ اس …
Gauri Khan spotted enjoying Priyanka Chopra’s performance: شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان بھی پریانکا کا ڈانس دیکھنے کے بعد خود کو نہیں روک پائیں
رنویرسنگھ اور پرینکا چوپڑا پوار پیک پرفارمنس دیا، دونوں اپنی فلم 'دل دھڑکنے دو' کے مقبول گانے 'گلاں گڈیاں' پر زبردست ڈانس کرتے نظر آ رہے ہیں۔





