Deepika Padukone Baby Gender Prediction: دیپیکا پادوکون دیں گی بیٹے کو جنم؟ ڈیلیوری سے پہلے ہی ہوگیا انکشاف
دیپیکا پادوکون حاملہ ہیں اوراسی سال ستمبرمیں اپنے بچے کو جنم دیں گی۔ اس سے پہلے ہی انکشاف ہوگیا ہے کہ وہ بیٹی کو جنم دیں گی یا بیٹے کی ماں بنیں گی۔
Bollywood celebrities congratulated Team India: آنکھوں سے چھلک پڑے خوشی کے آنسو: بگ بی، عامر سمیت بالی ووڈ کی کئی مشہور شخصیات نے ٹیم انڈیا کو دی مبارکباد
وجے ورما، جو جلد ہی 'مرزا پور 3' میں نظر آنے والے ہیں، نے کہا: "یہ ہم سب کے لیے ایک بہت بڑا دن ہے۔ یہ کتنا شاندار ٹورنامنٹ تھا، اس طرح کی اجتماعی خوشی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ لڑکوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ 2011 والا احساس پھر سے"۔
Lok Sabha Elections2024: ممبئی میں ووٹ ڈالنے کے لیے پرجوش نظر آئے فلمی ستارے، حاملہ دیپیکا نے کاسٹ کیا اپنا ووٹ
بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ آج اپنا ووٹ ڈالنے کے لیے ممبئی کے پولنگ بوتھ پہنچیں۔ اس دوران رنویرسنگھ کو حاملہ دیپیکا پڈوکون کا خاص خیال رکھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔
Ranveer Singh Wedding Pics: رنویرسنگھ نے انسٹا گرام سے دیپیکا پادوکون کے ساتھ شادی کی سبھی تصاویر ڈیلیٹ کیں، سامنے آئی یہ وجہ
رنویرسنگھ نے اپنے انسٹا گرام سے دیپیکا پادوکون کے ساتھ شادی کی سبھی تصاویر ڈیلیٹ کردی ہیں۔ جبکہ دیپیکا پادوکون کے اکاونٹ پراب بھی تصاویر موجود ہیں۔
Deepika Padukone Pregnant: شادی کے 6 سال بعد دیپیکا پڈوکون بننے والی ہیں ماں؟ جانئے رنویر سنگھ کب بنیں گے باپ؟
پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے دیپیکا نے ہاتھ جوڑ کر اور بری نظر والا ایموجی پوسٹ کیا ہے۔ انہوں نے جو پوسٹر شیئر کیا ہے اس میں لکھا ہے – ستمبر 2024، دیپیکا-رنویر۔ اس تصویر پر بچوں کے کپڑے، جوتے، غبارے بھی دکھائے گئے ہیں۔ جو بہت پیارے لگ رہے ہیں۔
The Immortal Ashwatthama: وکی کوشل 2021 میں فلم ’دی امورٹل اشوت تھاما‘ سے دھوم مچانے والے تھے، شوٹنگ کو لگ گئی نظر، کیریئر کی سب سے بڑی فلم کیوں رہ گئی ادھوری؟
دی امورٹل اشوت تھاما' کی شوٹنگ اپریل 2021 میں شروع ہونی تھی، اس کے ساتھ ہی اسے 3 حصوں میں بنانے کا منصوبہ تھا۔ پروڈیوسر نے بھی روپے خرچ کیے تھے۔
Ram Lalla Pran Pratishtha: سلمان خان، دیپیکا پڈوکون سے لے کر عامر خان ان اسٹار کونہیں ملا پران پرتشٹھا کا دعوت نامہ
لیکن کچھ بالی ووڈ کی مشہور اداکار اور اداکارہ جنہیں رام مندر پران پرتشٹھا کا حصہ بننے کے لیے مدعو نہیں کیا گیا ہے۔
Fighter Film Trailer: فلم فائٹر کے ٹریلر نے جیتے لوگوں کے دل، رنویر اور سوزین سمیت کئی ستاروں نے کی تعریف
فائٹر' میں ہریتھک، انل، دیپیکا کے علاوہ کرن سنگھ گروور، اکشے اوبرائے، سنجیدہ شیخ اور طلعت عزیز جیسے کئی ستاروں نے اہم کردار ادا کیے ہیں۔
Deepika Padukone Birthday: دیپیکا پدوکون نے اپنی سالگرہ پر مداحوں کو سنائی بڑی خوشخبری! جانئے کب بننا چاہتی ہیں رنویر سنگھ کے بچے کی ماں
دیپیکا سائنس فکشن فلم 'کلکی 2898' میں پربھاس کے ساتھ نظر آئیں گی۔ اس میں کمل ہاسن اور امیتابھ بچن بھی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ ہدایت کار سدھارتھ آنند کی فلم ’فائٹر‘ میں بھی ہریتک روشن کے ساتھ جلوہ بکھیرنے والی ہیں۔
Deepika Padukone: رنویر سنگھ اور مجھے بچے پسندہیں،دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے گھر کیا واقعی گونجنے والی ہے کلکاری؟
ووگ سنگاپور کو دیے گئے ایک انٹرویو میں دیپیکا پڈوکون نے کہا، ’’میں اور رنویر بچوں سے پیار کرتے ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ہم اس دن کا انتظار کر رہے ہیں ۔جب ہم اپنی فیملی شروع کریں گے۔





