Bharat Express

Ranji Trophy

محمد کیف بنگال کی ٹیم کے ساتھ رنجی ٹرافی کھیل رہے ہیں۔ اس وقت رنجی میچ میں بنگال کی ٹیم کا مقابلہ یوپی سے ہے۔ 12 جنوری سے شروع ہونے والے اس میچ کی پہلی اننگز میں محمد کیف کی تیز گیند بازی کی وجہ سے بنگال نے یوپی کو صرف 60 رنز پرآل آوٹ کردیا۔ کیف نے یہاں صرف 14 رنز دیے اور 4 وکٹیں حاصل کیں۔

پٹنہ میں رنجی ٹرافی کا میچ جاری ہے۔ بہار پہلی بار ایلیٹ گروپ میں میچ کھیل رہی ہے۔ اس وران جمعہ کو جب بہار کی دو ٹیموں جب میدان پر اتریں تو سب حیران رہ گئے۔ گیٹ کے باہر ہنگامہ ہوا اور بی اے سی اے کے او ایس ڈی پر حملہ کیا گیا۔

گواسکر نے کہا کہ سرفراز خان پچھلے تینوں سیزن میں 100 کی اوسط سے اسکور کر رہے ہیں۔ اسکواڈ میں لینے کے لیے اسے کیا کرنا ہوگا؟ ہو سکتا ہے وہ الیون میں نہ ہو، لیکن آپ اسے ٹیم میں چن لیں۔ کم سے کم اسے بتائیں کہ اس کی پرفارمنس کو تسلیم کیا جا رہا ہے۔ ورنہ رانجی ٹرافی کھیلنا بند کر دو۔ کہو، اس کا کوئی فائدہ نہیں۔