Virat Kohli At Arun Jaitley Stadium For Ranji Match Practice: وراٹ کوہلی 12 سال سے زیادہ کے طویل وقفے کے بعد رنجی ٹرافی میں واپسی کریں گے
دہلی نے رنجی ٹرافی کے دوسرے مرحلے کا پہلا میچ سوراشٹر کے خلاف کھیلا۔وراٹ کوہلی گردن میں درد کی وجہ سے اس میچ میں نہیں کھیل سکے تھے۔
Ranji Trophy 2025: روہت شرما کی سیکورٹی میں ہوئی چوک، مچ گیا ہنگامہ
جموں و کشمیر نے ممبئی کے خلاف تاریخی جیت درج کی۔ جموں و کشمیر نے دفاعی چمپئن ممبئی کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔
Mumbai vs Jammu and Kashmir Ranji Trophy: جموں و کشمیر نے ممبئی کو شکست دے کررقم کی تاریخ، شاردول ٹھاکر کی سنچری بھی رائیگاں گئی
یودھویر سنگھ نے جموں و کشمیر کے لیے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ انہیں 'پلیئر آف دی میچ' چنا گیا۔
Virat Kohli Play Ranji Trophy: چیمپئنز ٹرافی سے پہلے 13 سال بعد رنجی ٹرافی کھیل سکتے ہیں وراٹ کوہلی؟
کوہلی جلد ہی رنجی ٹرافی کا میچ کھیلتے نظر آ سکتے ہیں۔ دوسری جانب روہت شرما کی تصدیق کی گئی ہے۔ رنجی ٹرافی کے لیے ممبئی کی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں روہت شرما کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
Jadeja-Ranji Trophy: رنجی ٹرافی میں رشبھ پنت اور رویندر جڈیجہ ہوں گےآمنے سامنے! بی سی سی آئی نے ڈومیسٹک ٹورنامنٹس میں کھیلنا کیالازمی
بی سی سی آئی نے جمعرات کو ٹیم انڈیا کے لیے نئی پالیسیاں جاری کیں۔ اس سے کھلاڑیوں کے لیے قومی ٹیم اور سینٹرل کنٹریکٹ میں سلیکشن کے لیے اہل رہنے کے لیے ڈومیسٹک ٹورنامنٹس میں شرکت کو لازمی قرار دیا گیا تھا۔
Sarfaraz Khan falling prey to team politics?: ان فارم نوجوان بلے باز سرفراز خان ٹیم کی سیاست کا شکار؟ اچھی پرفورمنس کے باوجود ٹیم انڈیا میں جگہ بنانے میں ناکام
سرفراز خان نے ایک بار پھر ٹیم انڈیا میں اپنی جگہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ٹیم انڈیا کو اگلی ٹیسٹ سیریز نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے گھر میں کھیلنی ہے۔ ایسے میں سرفراز خان کا ایک بار پھر ٹیم میں انتخاب ہونا یقینی سمجھا جا رہا ہے اور اگر وہ یہاں بھی اس فارم کو ثابت کر دیتے ہیں تو ان کا آسٹریلیا جانا یقینی ہو جائے گا۔
Ranji Trophy 2023-24: ممبئی نے 48ویں بار رنجی ٹرافی کے فائنل میں بنائی جگہ، سیمی فائنل میں تمل ناڈو کو دی شکست
رہانے کی کپتانی میں ممبئی نے بہار کو اننگز اور 51 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کی شاندار شروعات کی۔ اس کے بعد اس نے گروپ مرحلے کا دوسرا میچ آندھرا پردیش کے خلاف 10 وکٹوں سے جیت لیا۔ اسی طرح تیسرے میچ میں اس نے کیرلہ کو 232 رنز سے شکست دی۔
Cheteshwar Pujara: چیتشور پجارا نے ٹیم انڈیا میں واپسی کا کیا دعویٰ ، رنجی ٹرافی میں تیسری بار کیا یہ کارنامہ انجام دیا
ٹیم انڈیا سے باہر ہونے والے مڈل آرڈر بلے باز چیتشور پجارا نے ایک بار پھر ٹیم میں واپسی کا دعویٰ پیش کیا ہے۔
Musheer Khan Double Century: سرفراز خان کے بھائی کی ڈبل سنچری، مشیر خان کا بلّا رنجی میں اگل رہا ہے آگ
مشیرخان نے رنجی ٹرافی کے کوارٹر فائنل میں بڑودرہ کے خلاف ڈبل سنچری لگائی ہے۔ مشیر خان کے بڑے بھائی سرفراز خان ہندوستانی ٹیم میں کھیل رہے ہیں۔
Ranji Trophy: حیدرآباد کے اس کھلاڑی نے بنایا ریکارڈ، 21 چھکوں اور 33 چوکوں کی مدد سے بنائی تیز ترین ٹرپل سنچری
تنمے اگروال رنجی ٹرافی کی تاریخ میں ایک ہی دن میں ٹرپل سنچری بنانے والے پہلے کھلاڑی ہیں۔ ایشین کرکٹ کی تاریخ میں یہ دوسرا موقع ہے کہ کسی بلے باز نے ایک ہی دن میں 300 کا ہندسہ عبور کیا۔