Bharat Express

Randhir Jaiswal

رندھیر جیسوال کا یہ ردعمل ایک ایسے وقت میں آیا جب وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے  بحری سلامتی، تجارت اور سرمایہ کاری پر بات چیت کرنے کے لیے  مالدیپ کے اپنے ہم منصب عبداللہ خلیل سے دہلی میں ملاقات کی۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے 7 دسمبر کو پارلیمنٹ میں کہا تھا کہ بھارت نے پنوں کیس میں امریکہ سے موصول ہونے والی معلومات کی تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے کیونکہ اس کیس سے ملک کے قومی مفادات بھی جڑے ہوئے ہیں۔