Bharat Express

Rampur

رامپور ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے اعظم خان کو قصوروار قرار دیا ہے۔ یہ پورا معاملہ اترپردیش کے ڈونگرپور بستی میں مارپیٹ، ڈکیتی اور مجرمانہ سازش کا ہے۔ اس معاملے میں سزا کا اعلان ابھی باقی ہے۔ اعظم خان پر دفعہ392, 504, 506, 452, 120 بی کے تحت معاملہ درج تھا۔

دوسری طرف سابق ایم ایل اے روچی ویرا نے مرادآباد لوک سبھا سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی قیادت نے انہیں ٹکٹ دیا ہے اس لیے وہ کاغذات نامزدگی جمع کرانے آئی ہیں۔

محب اللہ ندوی کے رام پور سے الیکشن لڑنے کی خبر کے بعد ہلچل مچی ہوئی ہے۔ حال ہی میں ایس پی صدر اکھلیش یادو نے ان سے ملاقات بھی کی تھی جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

مولانا محب اللہ ندوی پارلیمنٹ کمپلیکس کے قریب واقع نئی دہلی کی جامع مسجد کے شاہی امام ہیں۔ وہ گزشتہ 15 سالوں سے اس مسجد کے امام ہیں۔ محب اللہ اصل میں رام پور کے رہنے والے ہیں۔ محب اللہ نے حال ہی میں سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو سے ملاقات کی تھی۔

سابق ایم پی جیا پردا کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ عدالت نےا سپیشل پولیس انسپکٹر کی تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے۔

رام پور سے بی جے پی کے ایم پی گھنشیام سنگھ لودھی کا کہنا ہے کہ 'سرکار کی جائیداد حکومت کے قبضے میں آئے گی، ایس پی لیڈر اعظم خان نے شرائط و ضوابط کی خلاف ورزی کی ہے، اس لیے یوگی حکومت نے ان کی لیز منسوخ کرکے اچھا کام کیا ہے

دراصل، 2019 کے لوک سبھا انتخابات کے بعد، ایس پی کارکنوں نے مراد آباد کے کٹگھر تھانہ علاقے کے مسلم ڈگری کالج میں ایک پروگرام منعقد کیا تھا۔

سماجوادی پارٹی کے جنرل سکریٹری اعظم خان کو ہیٹ اسپیچ معاملے میں رامپور کی ایم پی ایم ایل اے کورٹ نے قصور وار قرار دیتے ہوئے 2 سال کی سزا اور ایک ہزار روپئے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ یہ معاملہ 2019 کے لوک سبھا الیکشن کا ہے۔

خبر ہے کہ دونوں رہنماؤں کی ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی۔ میٹنگ کا اہم ایجنڈا تنظیم کی مضبوطی اور لوک سبھا انتخابات کی حکمت عملی سے متعلق تھا۔ میٹنگ کے بعد اکھلیش یادو آم کھانے ملیح آباد روانہ ہو گئے۔ اعظم خان بھی بیٹے عبداللہ اعظم کے ساتھ دعوت میں نظر آئے۔

 سماجوادی پارٹی لیڈر اور رام پور کے سابق رکن اسمبلی اعظم خان کو نفرت آمیز تقریر معاملے میں بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے سماجوادی پارٹی کے لیڈر کو بری کردیا ہے۔